آئی پی ایل میں امپائرز کو ایک میچ کی کتنی فیس ملتی ہے؟
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) دنیا کی وہ لیگ ہے جس میں پیسہ زیادہ ہونے کی وجہ سے بڑے بڑے کرکٹرز شامل ہوتے ہیں، دنیا بھر میں اس کے بارے میں بات کی جاتی ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر کرکٹرز کی تنخواہیں تو موضوعِ بحث رہتی ہی ہیں لیکن…