ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

وزیر خزانہ کی دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی ترقی میں شامل ہونے کی دعوت

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی ترقی میں شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس 2025 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے ’’فاصلوں میں کمی اور مستقبل کی تعمیر: پاکستان میں…

باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے عالمی فائنانس کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک چیئرمین زیک ویٹکوف…

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے…

ٹیکس ریٹ بڑھانے کے باوجود جائیداد کی خرید و فروخت پر صرف 33 ارب اضافی ٹیکس جمع ہوسکا

ٹیکس کی شرح بڑھانے کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس (ڈبلیو ایچ ٹی) کی مد میں 169ارب روپے جمع کیے، جبکہ گزشتہ مالی سال…

پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل ( امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حمایت یافتہ ایک غیر مرکزی…

چین کا چاند کے نمونوں کو پاکستان سمیت 6 ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان

چین نے حال ہی میں چاند سے لائے گئے نمونوں کو بین الاقوامی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے مختلف ممالک کے اداروں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نمونے چین کے 2020 کے چانگ ای-5 لونر مشن کے دوران جمع کیے گئے تھے جس کے تحت…

ایک بادل کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ سن کر حیرت ہوتی ہے مگر حقیقتاً ایک عام بادل کا وزن لاکھوں کلوگرام ہو سکتا ہے! ماہرین کے مطابق ایک عام کُمولَس (Cumulus) بادل جو آسمان پر سفید، گول اور پھولا ہوا نظر آتا ہے، کا وزن تقریباً 5 لاکھ کلوگرام (500,000 kg) یا 5 کروڑ گرام…

چیٹ جی پی ٹی کا نیا تہلکہ خیز فیچر

ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی اپنے ڈیپ ریسرچ فیچر تک سب کی رسائی کو بڑھانے کے لیے ایک نیا لائٹ ورژن متعارف کرانے جا رہی ہے۔ کمپنی کے او4-منی ماڈل سے چلنے والا یہ ورژن اصل ورژن کی طرح ہیوی ڈیوٹی تو نہیں، لیکن اپنے اندر بھرپور خصوصیات رکھتا…

لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے ٹوٹنہم ہوٹسپرکو ہرا کر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپئن ٹیم نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو پانچ ایک کے مارجن سے ہرایا۔لیور پول نے بیسویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ این فیلڈ میں کھیلے گئے میچ میں لیور…

لندن میراتھن 2025 میں 40 سے زائد پاکستانی اور اوورسیز پاکستانی رنرز کی شرکت

اتوار کو ہونے والی دنیا کی 6 بڑی میراتھونز میں سے ایک لندن میراتھن 2025 میں 40 سے زائد پاکستانی اور بیرون ملک مقیم پاکستانی رنرز نے شرکت کی، اسلام آباد کے فرقان مسعود نے 3 گھنٹے، 10 منٹ اور 7 سیکنڈز میں فنش لائن عبور کرکے لندن میراتھون…