ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ایران: بندر عباس کی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی

ایران کے شہر بندرعباس کی شہید رجائی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے میں زخمیوں کی تعداد 1200 ہے۔ چوبیس گھنٹوں سے زائد عرصے سے لگی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا۔ روس نے ایران کو مدد کی…

افغان وزیر خارجہ کی بھارت کے تاجروں کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی بھارت کے ایران، افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی مندوب آنند پرکاش سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ سیاسی اور تجارتی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات…

غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی حملے، اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری

غزہ کے ساتھ اسرائیل کی لبنان پر جارحیت بھی جاری ہے، اسرائیلی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بمباری کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے بیروت میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں…

سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارتی فوج کو پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، سکھ رہنما

کینیڈا میں مقیم سکھ رہ نما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ 2 کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارتی فوج کو بھارتی پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نام ہی پاک ہے، بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پنجاب…

بھارت نے بھی اسرائیل کی روش اختیار کرلی، مقبوضہ کشمیر میں مکانات گرانے شروع کردیے

بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کے مکانات گرانا شروع کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج گزشتہ چند روز کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں کم از کم 11 مکانات کو دھماکا خیز…

کینیڈا میں فیسٹیول کے دوران ایک گاڑی شہریوں پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

کینیڈا میں سڑک پر ہونے والے فیسٹیول کے دوران ایک گاڑی شہریوں پر چڑھ دوڑی جس سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاپو لاپو نامی فیسٹیول کا انعقاد کینیڈا کے شہر وینکوور میں کیا گیا تھا جہاں بڑی تعداد میں لوگ جمع تھے۔…

پہلگام واقعہ: حدود کی بندش سے بھارتی ائیر لائنز کو غیرمعمولی تاخیر اور منسوخی کا سامنا

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش کے چوتھے روز آج بھی بھارتی ائیر لائنز کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طویل فاصلوں سے دارالحکومت نئی دہلی اور امرتسر آمد کی 33…

ایران کے شہر بندر عباس کی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی

ایران کے شہر بندر عباس میں پورٹ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا بندر عباس کی شاہد راجئی پورٹ پر واقع ایک انتظامی عمارت میں ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہے…

کیتھولک مسیحیوں کے نئے پیشوا کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

کیتھولک مسیحیوں کے نئے پیشوا کے انتخاب کے لیے کانکلیو (conclave) ممکنہ طورپر 5 مئی کو شروع ہوگا۔ کانکلیو وہ موقع ہوتا ہے جب ویٹی کن کی ایک عمارت میں کارڈینلز جمع ہوتے ہیں۔ اس عمارت میں رہنے کے کمرے اور کھانے کی جگہ ہوتی ہے تاہم تالہ…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اپنے مزید 2 افسروں کی ہلاکت کی تصدیق

اسرائیل نے غزہ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے محلے شجاعیہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق مزاحمت کاروں نے جمعےکے روز شجاعیہ میں گھات لگا کر…