ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

مودی کو برطرف کرنے کیلئے بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

بھارت الزام ثابت نہیں کر سکا، پہلگام فالز فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے مسلسل آوازیں آنے لگیں۔ سابق رکن پارلیمنٹ سمرنجیت سنگھ مان نے کہا کہ بھارت کے پاس پہلگام حملے پر پاکستان کے خلاف الزامات ثابت کرنے کیلئے کوئی شواہد نہیں،…

لگتا ہے بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کیلئے کیس بنارہا ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے بھارت پاکستان پر حملےکےلیے اپناکیس بنارہاہے۔ امریکی اخبار کے مطا بق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ دی ۔ اخبار کے…

بھارتی فوج کی اجتماعی سزا سے کشمیری متنفر ہوجائیں گے: وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے کہا ہےکہ پہلگام واقعے کے بعد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی پرکشمیری قیادت کی طرف سے تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں…

لندن: پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے میں ملوث ایک شرپسند گرفتار

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی شرپسندوں نے جمعے کو ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کے دوران عمارت کے شیشے توڑ دیے تھے اور عمارت پر سرخ رنگ پھینکا تھا جب کہ نازیبا حرکات کرنے پر…

بھارت: پہلگام واقعے پر سوال اٹھانے پر متعدد مسلمان گرفتار

پہلگام واقعے پر تنقید کرنے پر بھارتی سکیورٹی اداروں نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا، اب تک 3 مختلف ریاستوں سے 25 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ پولیس نے بھارت کی 3…

فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21کروڑ روپے کا جھٹکا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ائیر لائنز کو صرف ایندھن کی مد میں یومیہ لگ بھگ 21کروڑ روپے کا جھٹکا لگ رہا ہے جبکہ اگر یہ پابندی برقرار رہی تو ائیر لائنز کو مزید بھاری نقصانات برداشت کرنے پڑیں گے۔ دوسری طرف طویل دورانیے کی پروازوں…

سعودی عرب اور قطر کا شام کے ذمے ورلڈ بینك کا قرض ادا کرنے کا اعلان

سعودی عرب اور قطر نے شام کے ذمے ورلڈ بینك کا قرض ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں مملک کے نمائندوں نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کو دیئے گئے ایک مشترکہ بیان میں عالمی بینک کو شام کے تقریباً 15 ملین ڈالر کے بقایا جات ادا کرنے سے متعلق…

پہلگام حملہ: سوال یہ ہے دہشتگرد ہمارے گھر میں گھسے کیسے؟ انٹیلیجنس ناکامی پر یو پی کے سابق وزیر…

سماج وادی پارٹی کے رہنما اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو نے پہلگام واقعے میں انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھادیا۔ لکھنو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکھیلیش یادو نے پہلگام واقعے میں سکیورٹی اور انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال…

کینیڈا انتخابات: مسلم ووٹرز کی جانب سے تمام جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان مباحثے کا انعقاد

کینیڈا کے مسلمان ووٹرز کی تنظیموں نے آج ہونے والے انتخابات کے لیے تمام جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان مباحثے کا انعقاد کیا مگر کنزرویٹو امیدوار مباحثے میں شریک نہ ہوۓ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے مسلمان ووٹرز کی تنظیموں نے باہمی اشتراک…

کینیڈا انتخابات: سرکاری نوکری یا پارلیمنٹ؟ چھٹی لیکر الیکشن لڑنے والے پاکستانی امیدوار کی قسمت کا…

کینیڈا میں آج ہونے والے عام انتخابات میں سرکاری نوکری کرنے والے ایک پاکستانی نژاد امیدوار رانا اسلم بھی حصہ لے رہے ہیں۔ کینیڈا میں آج عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور انتخابات میں حصہ لینے والے ایک منفرد پاکستانی نژاد امیدوار رانا اسلم…