ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پہلگام واقعہ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتے ہیں اور پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے مفادات کے تحفظ…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے کوششوں میں معمولی پیشرفت ہوئی ہے، قطری وزیراعظم

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں نئی جنگ بندی کی کوششوں میں معمولی پیش رفت ہوئی ہے لیکن اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ بدستور غیرواضح ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

فرانس: مسجد میں نمازی قتل، ملزم نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

فرانس کی ایک مسجد میں ایک مسلمان نمازی کو قتل کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بنانے والے شخص کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعے کے بعد فرانسیسی پولیس نے جنوبی شہر کی ایک مسجد کے اندر ایک مسلمان نمازی کو قتل کرنے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 63 مقامات پر چھاپے، ہزاروں کشمیری گرفتار، درجنوں گھر مسمار

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر چڑھ دوڑی۔ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 63 مقامات پر چھاپے مارے جس میں حریت رہنمائوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور آزادی پسندوں کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کشمیر…

انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ، موہالی میں کشمیری طالبہ کو ہراساں کیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت میں جموں و کشمیر کے طلباء پر تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بھارتی شہر موہالی میں ہندوؤں نےتعلیم کی غرض سے ہاسٹل میں رہائش پذیر کشمیری طالبہ کو ہراساں کیا۔…

گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو: ٹرمپ کا پیوٹن کو مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو معاہدہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو۔ سماجی پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل…

بھارتی وزیر کرن رجیجو نے بھی پہلگام واقعہ میں غلطی کا اعتراف کر لیا

پہلگام واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی کوشش ناکام ہوگئی، بھارتی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن رجیجو نے پہلگام واقعے میں غلطی کا اعتراف کر لیا۔ وزارت داخلہ اور انٹیلی جنس بیورو کی جانب سے بتایا گیا واقعہ کیسے ہوا اور غلطی کہاں ہوئی،…

اسرائیلی فورسز کے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری، مزید 57 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ بھر میں وحشیانہ حملے تھم نہ سکے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 57 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ناکہ بندی نے غزہ کو قحط کے قریب لا کھڑا کیا ہے، شہدا کی مجموعی تعداد 52ہزار 243 ہوگئی،1 لاکھ 17 ہزار…

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر مسمار کردیئے

پہلگام حملے کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب ہوگیا، مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر تباہ کر دئیے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کشمیریوں کے مکانات کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، تباہ کیے گئے…

پہلگام فالز فلیگ: مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار

مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جیسے آپ کے دل میں ہندوستان ہے ویسے کشمیریوں کے دل میں پاکستان…