ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ملتان میں شیڈول پی ایس ایل میچ منتقل کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان میں شیڈول پی ایس ایل کے میچ کو لاہور منتقل کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ملتان میں شیڈول یکم مئی کا میچ لاہور شفٹ کر دیا۔ یہ میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا…

آئی پی ایل میں نیا ریکارڈ، سوریا کمار یادیو نے کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بینگ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ممبئی انڈینز کے بیٹر سوریا کمار یادیو نے…

پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی کا امکان، مگر کیوں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول میں رد و بدل پر غور شروع کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل براڈکاسٹرز نے ملتان میں شیڈول 2 میچز کو ری شیڈول کروانے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ…

سابق کپتان نے پہلگام واقعہ کو ‘بھارت کا ڈرامہ’ قرار دیدیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کا بہت بڑا ڈرامہ ہے، انکی پہلے ہی پاکستان سے کھیلنے کی نیت نہیں ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر و کپتان شاہد آفریدی…

بھارت کی نئی چال! پاکستان کا ورلڈکپ کھیلنے کا خواب مشکل میں

بھارت نے پاکستان مینز ہاکی ٹیم کو ایشیاکپ 2025 کیلئے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مینز ہاکی ایشیاکپ رواں برس اگست اور ستمبر میں بھارت کے شہر راجگیر میں شیڈول ہے، یہ ٹورنامنٹ 2026 ہاکی ورلڈکپ کی کوالیفکیشن کا اہم ذریعہ…

آئی پی ایل ٹیم لیگ چھوڑ کر مالدیپ روانہ ہوگئی، مگر کیوں؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم سن رائزرز حیدرآباد لیگ چھوڑ کر مالدیپ روانہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی انتظامیہ نے مسلسل شکستوں کے بوجھ سے کھلاڑیوں کو نکالنے کیلئے…

شاہ رخ نے ایک گھنٹے میں پرائیوٹ جہاز کھلاڑیوں کیلئے منگوادیا تھا”

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے سابق بالنگ کوچ وسیم اکرم نے بالی ووڈ اداکار و فرنچائز مالک شاہ رخ خان سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔ پاکستان کے سابق لیجنڈ اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے…

مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان

عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں بنیادی اصولوں، اہداف اور تکنیکی…

یمنی مسلح افواج کا بڑا کارنامہ؛ 200 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی ڈرونز تباه

یمن نے حالیہ ہفتوں میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے سات امریکی ڈرونز مار گرائے ہیں، جس سے واشنگٹن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کی رپورٹ کے مطابق یمنی افواج نے حالیہ ہفتوں میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے سات…

غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 48 فلسطینی شہید اور 168 زخمی ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق 18 مارچ 2025…