ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

غزہ کا 90 فیصد حصہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا، اقوام متحدہ کا ہولناک انکشاف

بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین (IOM) نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں 90 فیصد سے زائد مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو چکے ہیں، جس سے لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ادارے نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ…

مودی سرکار کی ناکام پالیسیاں، مقبوضہ کشمیر شدید اقتصادی بحران کا شکار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پیدا ہونے والا اقتصادی بحران سنگین شکل اختیار کر چکا ہے۔ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد نہ صرف وادی کی خودمختاری متاثر ہوئی بلکہ اس کے معاشی ڈھانچے کو بھی ناقابل تلافی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کیلئے اگلے چند دن اہم قرار دے دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ کیلئے اگلے چند دن بہت اہم ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ناروے کے وزیراعظم کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین کو میز پر آنا ہوگا، میرے پاس جنگ بندی کی ڈیڈ لائن ہے، ہم روس…

12 امریکی ریاستوں کا ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف مقدمہ دائر

12 امریکی ریاستوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت میں مقدمہ دائرکردیا۔ مقدمہ دائر کرنے والوں میں نیویارک اوریگون، ایریزونا، نیواڈا اور دیگر ریاستیں شامل ہیں، مقدمے میں ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کو غیر…

مرجعیت نے ملت کے دفاع کیلئے قربانیوں کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ نے اپنے مہمانوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مرجعیت کی عظیم قربانیوں اور امت کی رہنمائی کے لیے کی جانے والی انتھک جدوجہد کا تذکرہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ مرجعیت ہمیشہ امت کے…

مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ ، ایئر لائن انڈسٹری کریش کرگئی

پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواہشمند مودی نے بھارتی معیشت کا بہاؤ روک دیا، مودی کے اقدامات سے بھارتی ائیرلائن انڈسٹری کریش کر گئی۔ پہلگام واقعے کو جواز بنا کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان کے خلاف اقدامات دراصل بھارتی معیشت کے…

مذہبی جھوٹ کا پردہ بھی بے نقاب: پہلگام حملے میں کشمیری عادل حسین بھی جاں بحق

بھارت کے پہلگام میں مذہب کی بنیاد پر قتل کرنے کے جھوٹ کا پردہ بھی چاک ہوگیا۔ پہلگام حملے میں مقبوضہ کشمیر کا شہری عادل حسین شاہ بھی جاں بحق ہوا، مقتول عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی…

اسرائیلی فوج کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے کرکے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور مارکیٹوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک روز میں مزید…

اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی

اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں، دونوں ممالک…

پاکستان فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو روزانہ 20 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ائیر لائنز کے لیے بند کیے جانے کے بعد، ائیر انڈیا نے اپنی بین الاقوامی پروازوں کے لیے متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث پروازوں کا دورانیہ، ایندھن کا خرچ بڑھا ہے، اور مسافروں کو تاخیر…