ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پہلگام حملے میں مارے گئے افرادکے لواحقین مودی سرکار پر برس پڑے

مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں مارے گئے افرادکے لواحقین مودی سرکار پر برس پڑے۔ منگل کو مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک 12 زخمی ہوئے۔ پہلگام میں مارے گئے افرادکے لواحقین…

ٹرمپ نے تیسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا واضح ترین سگنل دیدیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 میں تیسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا واضح ترین سگنل دے دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ خود بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ تیسری بار الیکشن لڑنے کے امکان سے متعلق بات ازراہ مذاق نہیں کررہے ۔ ٹرمپ نے یہ…

صورتحال کی مانیٹرنگ، جموں وکشمیر پر مؤقف نہیں اپنا رہے: امریکا کا پہلگام واقعہ پر ردعمل

امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعہ کے بعد بھارت اورپاکستان کے درمیان کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیا۔ امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعہ کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور زور دیا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں…

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیر لائنز کو پروازوں کے رخ موڑنا پڑگئے

پاکستان کی فضائی حدود کی اچانک بندش سے بھارتی ائیر لائنز کو ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے۔ پاکستانی فضائی حدود کی اچانک بندش سے بھارتی ائیرلائنز کی بیشتر پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، طویل دورانیہ کی پروازیں مختلف ملکوں کے…

بھارتی حکومت نے پہلگام حملے میں انٹیلی جنس کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں ہوئے حملے میں انٹیلی جنس کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ بدھ کو دارالحکومت نئی دہلی میں وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں بھارتی حکومت نے حالیہ پہلگام…

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے آج مقبوضہ جموں کشمیر میں ہڑتال کی کال دے دی

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے آج مقبوضہ جموں کشمیر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے متنازع وقف ترمیمی قانون اور مقبوضہ جموں کشمیر میں غیرمقامیوں کو ڈومیسائل دینےکے خلاف ہڑتال کی کال دی…

شامی صدر نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی ظاہر کردی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے اسرائیل کے ساتھ کے تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن رکنِ کانگریس کوری ملز نے بلوم برگ کو بتایا کہ انہوں…

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے پہلگام حملے کو سکیورٹی کی خامی قرار دے دیا

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے پہلگام حملے کو انٹیلی جنس کی ناکامی اور سکیورٹی کی خامی قرار دے دیا۔ کانگریس نے پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی اور خراب سکیورٹی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ پہلگام حملے…

امریکا نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کردیا

بھارت میں امریکا سفارت خانے نے اپنے شہریوں کےلیے الرٹ جاری کردیا۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے بھارت میں موجود امریکی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر کاسفرنہ کریں۔ امریکی سفارت خانے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر…

بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیاگیا جوڑا زندہ نکلا، سوشل میڈیا پر بیان…

بھارتی میڈیا کی جانب سے پہلگام حملے میں مرنےکا دعوٰی کرنے والے جوڑے نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرکے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام حملے میں مبینہ طورپر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر، وڈیوزجعلی…