ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پہلگام حملہ: بھارت میں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہراسانی کا سامنا

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کی مختلف ریاستوں میں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہراساں کیا جارہاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے کنوینر ناصر کھوہامی نے کہا کہ کشمیری طلبہ پر دہشتگرد…

مریم نواز سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر زور

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھوپیا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں تعلقات مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ نے ملاقات کی، مریم نواز نے ایتھوپیا کے سفیر کا خیر مقدم کیا…

سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 21 مئی تک توسیع

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر کی سنگجانی جلسے کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر…

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا بھارت کی آبی دہشت گردی ہے: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا بھارت کی آبی دہشت گردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ کا پاکستان پر بے بنیاد…

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری عہدے سے مستعفی

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، استعفیٰ چیئرپرسن والڈ سٹی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھجوا دیا گیا۔ استعفیٰ کے متن میں ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے کہا کہ میرے لئے عزت کی بات ہے کہ میں نے ڈی جی…

22 ماہ سے بانی کو عوام کی نظروں سے دور کرنے کی کوشش ہو رہی ہے: سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بانی کو عوام کی نظروں سے دور کرنے کی کوشش پچھلے 22 ماہ سے جاری ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بانی جیل میں بیٹھ کر روز پہلے سے زیادہ قدآور ہو رہا ہے، ہم تباہی کے گڑھے میں گرچکے ہیں جس…

انڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈا: پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں: فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے کہا کہ انڈیا کا جھوٹا فریبی پراپیگنڈا، پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں۔ فیصل واوڈا نے ایکس پر بیان میں کہا کہ میری تجویز ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کا اجلاس فوری بلایا جائے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران سمیت…

بھارت کی آبی دہشتگردی شروع، دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا

بھارت نے آبی دہشت گردی شروع کرتے ہوئے دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے جہلم کا 5 ہزار کیوسک اور دریائے چناب کا 7 ہزار کیوسک پانی روک لیا گیا ہے۔ دریائے جہلم میں گزشتہ روز پانی کا بہاؤ 49…

بھارت کی اوچھی حرکت: حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

بھارت اوچھی حرکتوں پر اتر آیا، پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے بغیر کسی تحقیق کے انڈیا نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ملک بھر میں بلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلگام واقعے کو جواز بناتے ہوئے گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس…

شہباز شریف سفارتی محاذ پر سرگرم

شہباز حکومت سفارتی محاذ پر سرگرم دکھائی دے رہی ہے، سفارتی محاذ بڑی حد تک پاکستان کی سیاست پر بھی اثر انداز ہوا ہے، پاکستان کی سیاست کی نظریں اس سال جنوری سے امریکا اور مغربی ممالک پر تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنی تمام تر امیدیں نئی…