ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا…

پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کوئی بڑی بات نہیں: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کوئی بڑی بات نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ گھرکے اندر بھی اختلاف ہوتے ہیں، ہماری پارٹی اور…

لاڑکانہ: تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی، 3 مسافر جاں بحق، 11 زخمی

لاڑکانہ خیرپور پل پر تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی، وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں حبدار علی، عظیم علی شاہانی اور مولا بخش بروہی شامل ہیں، تمام افراد متنازعہ کینالز کے خلاف جاری دھرنے میں شرکت کے بعد…

پہلگام واقعہ بھارت کی سوچی سمجھی سازش ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پہلگام واقعہ بھارت کی سوچی سمجھی سازش ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کیخلاف پراپیگنڈے کیلئے ایسے ڈرامے رچاتا ہے، سفارتی دوروں پر فالس فلیگ آپریشن بھارت کا پرانا وطیرہ ہے،…

ایل او سی پر دو مبینہ دراندازوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ بھی جھوٹا نکلا

لائن آف کنٹرول پر دراندازی پر بھارت کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، ایل او سی پر دو مبینہ دراندازوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا۔ جھوٹا بھارتی دعویٰ من گھڑت بیانیے کو پھیلانے کی دانستہ کوشش تھی، وقت کے تسلسل، زمینی حقائق، تصویری…

کینالز کے معاملے پر سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری

کینالز کے معاملے پر سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری رہے۔ خیرپور میں ببر لو بائی پاس میں وکلا کا چھٹے روز بھی دھرنا جاری رہا، سندھ اور پنجاب کے درمیان زمینی راستہ بند ہوگیا، متعدد مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں، سانگھڑ…

سندھ کا پانی چھین کر کسی اور صوبے کو نہیں دے سکتے: چودھری منظور

پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاکہ سندھ کا پانی چھین کر کسی اور صوبے کو نہیں دے سکتے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کون سی نہر کا پانی بند کرکے نئی کینالز کودیں گے، صدر مملکت نے کینال منصوبے کی…

ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار، جیکب آباد میں پارہ 44 ڈگری کو چھو گیا

ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہی، جیکب آباد میں پارہ 44 ڈگری کو چھو گیا۔ کراچی میں ہیٹ ویو کی صورتحال ختم ہوگئی، گرمی کی شدت برقرار رہی، کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، لاڑکانہ، لسبیلہ، مٹھی، دادو، میر پور…

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا پاکستان کیخلاف اعلان جنگ ہے: ساجد میر

سینیٹر ساجد میر نے کہا کہ بھارتی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا اصل ایجنڈا سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا تھا۔ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا پاکستان کیخلاف اعلان جنگ ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا…

بھارت کوئی ایسی حرکت نہ کرے جس سے پورا خطہ خطرہ میں پڑجائے: اعزاز چودھری

سابق سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری نے کہاکہ بھارت نے واقعے کے فوری بعد پاکستان پرالزام لگانا شروع کردیا۔ سابق سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری نے کہا کہ یہ بھارت کا پہلے سے ہی منصوبہ تھا، یہ بھارت کا فالس فلیگ آپریشن ہے، بھارت کواندازہ ہونا چاہئے…