ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟

بھارت نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کو بہانہ بنا کر پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنےکا اعلان کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا اقدام منگل کو مقبوضہ جموں و کشمیر…

بھارت کے ہر اقدام کا ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کے ہر اقدام کا ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، وزارت خارجہ نے سفارشات تیار کر لی ہیں، قومی سلامتی کمیٹی فیصلہ کرے گی۔ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا…

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

پہلگام واقعے پر بھارتی اقدامات کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس…

بھارت کی سفارتی جارحیت پر پاکستانی دفتر خارجہ متحرک

بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے اور سفارتی تعلقات مزید نچلی سطح پر لانے کے اعلان کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ بھی متحرک ہوگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی سفارتی جارحیت پر مشاورت جاری ہے۔…

پہلگام فالس فلیگ حملےکے پیچھے چھپے بھارتی محرکات 24 گھنٹوں میں سامنے آگئے

پہلگام فالس فلیگ حملےکے پیچھے چھپے بھارتی محرکات سامنے آگئے ہیں اور فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں بھارت کی آبی جارحیت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت نے فالس فلیگ کے 24 گھنٹے کے اندر سندھ طاس معاہدہ غیر قانونی طور پر معطل کردیا۔ بھارت کا…

کیا بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم کر سکتا ہے؟

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت بھارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت نے سارک کے تحت پاکستانیوں کو دیے گئے ویزے منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے اور بھارت میں موجود…

ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان بھارت کےکسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ابھینندن کی شکل میں دیا گیا جواب بھارت کو یاد ہوگا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ کلبھوشن…

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد آج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس…

حکومتی کارکردگی صفر ہے، ادارے عوام کے تحفظ میں ناکام ہیں: مولانافضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکومتی کارکردگی کو صفر قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ حکومتی ادارے عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہیں، عوام کو حکومت کی جانب سے کوئی ریلیف نہیں ملا۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش…

پاکستان سے67 ہزار سے زائد عازمین کا حج رقم ادائيگی کے باوجودکھٹائی میں پڑگیا

پاکستان سے 67 ہزار سے زائد عازمین کا حج رقم ادائيگی کےباوجود کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس میں 67 ہزار عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کے خدشے پر نوک جھونک ہوئی اور حج آپریٹرز کے نمائندے وزارت مذہبی…