ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

دلہن کو ملنے والے جہیز اور تحائف پر کس کا حق ہے؟ سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آگیا

جہیز اور دلہن کو ملنے والے تحائف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آگیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریرکیا جس میں کہا گیا ہے کہ دلہن کو دی گئی تمام اشیا، جہیز اور تحائف دلہن کی مکمل اور غیرمشروط ملکیت ہیں۔ سپریم…

خیرپور: نہروں کے منصوبےکیخلاف قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری

نہروں کے متنازع منصوبے کے خلاف ببر لو میں قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر صدر مسلم لیگ ن بشیر میمن نے وکلا کی کمیٹی سے مذاکرات کیے۔ وکلا نے بشیر میمن کو کینال منصوبےکی منسوخی آرڈر سے مذاکرات مشروط…

دفاعی تجزیہ کاروں نے پہلگام حملےکو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

دفاعی تجزیہ کاروں نے پہلگام حملے کو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔ دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ احمد سعید منہاس نے بھارتی میڈیا کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا فاشسٹ میڈیا بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام دھر رہا…

کراچی: جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی پروگرام میں عدم شرکت پر 15 پولیس افسران کی تنزلی

جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی پروگرام میں شرکت نہ کرنیوالے 15 افسران کی تنزلی کردی گئی۔ ڈی آئی جی اسٹیلشمنٹ ڈویژن نے افسران کے عہدوں میں تنزلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ جوڈیشل اکیڈمی میں ایک ہفتے کا ٹریننگ سیشن کیا…

پنجاب حکومت کا کسانوں کے لیے ریلیف: واقعی مدد یا صرف دعوے؟

گزشتہ ستمبر، جب پنجاب میں گندم کی بوائی کا موسم قریب آ رہا تھا، بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ کسان ایاز سمیع اپنے گھر میں بیٹھے ٹیلی ویژن پر پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی تقریر غور سے سن رہے تھے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف…

حکومتی کارکردگی کے نظام کی بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف نےحکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےحکومتی کارکردگی میں بہتری کے لیے وفاقی وزرا اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے۔ حکام کے مطابق کمیٹی اراکین…

امریکی رکن کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے رکن جیک برگمین Jack Bergman نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں جیک برگمین نے کہا کہ پاکستان کے دورے اور وہاں رہنماؤں سے رابطے کے بعد وہ بانی پی ٹی آئی کی…

پی آئی اے شیئرز کی نجکاری: بولی دہندگان کی اہلیت کے معیار سے متعلق درخواستیں طلب

نجکاری کمیشن نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کے 51 سے 100 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے ممکنہ بولی دہندگان کے انتخاب کے لیے پیشگی اہلیت کے معیار کی درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پیشگی اہلیت کے معیار…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔ اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو…

پاکستان کا امریکی خام تیل درآمد کرنے پر سنجیدہ غور

پاکستان کی جانب سے امریکی خام تیل درآمد کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف کے نفاذ کے پیش نظر پاکستان امریکی خام تیل درآمد کرنے پر سنجیدہ غور کررہا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان…