ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

غیر ملکی بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض کے لیے مفاہمت طے

پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 7.6 فیصد کی شرح سود پر 1 ارب ڈالر کے قرض کی فراہمی کے لیے مفاہمت طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی کمزور کریڈٹ ریٹنگ کی وجہ سے یہ قرضہ پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی ضمانت پر مل رہا ہے، ضمانت دینے…

گردشی قرض کا خاتمہ، بینکوں سے 1275 ارب روپے قرض کیلئے بات چیت جاری ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے ایک ہزار 275 ارب روپے کے قرض کے لیے بینکوں سے بات کر رہی ہے،اس میں سے 658 ارب روپے پاور سیکٹر کے قرض ادائیگی کیلئے استعمال ہونگے، 400 ارب روپے سکوک بانڈ اور باقی رقم…

آئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے بعد عالمی بینک نے بھی رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا ہے جبکہ 2026 میں 3.1 فیصد اور 2027 میں 3.4 فیصد ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔عالمی بینک نے خبردار کیا…

حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے غیر استعمال شدہ فنڈز واپس مانگ لیے

وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو رواں مالی سال کے غیر استعمال شدہ فنڈ 30 اپریل 2025 ء تک واپس جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کیا گیا ہے…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کیلیے سرمایہ کاری؛ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کیساتھ معاہدہ

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سرمایہ کاری کے سلسلے میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے الیکٹریکل وہیکلز (ای وی) کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔…

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے آ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک…

وزیر خزانہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، ڈیری، لائیوسٹاک میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سپرنگ اجلاس کے موقع پر ترکی کے وزیر خزانہ مہمت شیمشیک سے ملاقات ہوئی۔ وزیر خزانہ نے پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے…

سندھ میں شاہراہوں کی بندش سے ملکی برآمدات بری طرح متاثر ہو رہی ہیں: ایس ایم تنویر

یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے سندھ میں قومی شاہراہوں کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا کہ سندھ میں شاہراہوں کی بندش سے ملکی برآمدات بری طرح متاثر ہو رہی…

پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو بھیج دی: چیئرمین ایف بی

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی فنانس کے اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی اور سعودی ہم منصب سے الگ الگ ملاقاتیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی اور سعودی وزرائے خزانہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر خزانہ سے ملاقات میں محمد اورنگزیب نے ٹیکس، توانائی، نجکاری، سرکاری مالیات اور سرکاری اداروں میں اصلاحات سے متعلق آگاہ کیا، اُنہوں نے پانڈا بانڈ…