وفاقی وزیر محمد اورنگزیب کی وزرائے خزانہ کے اتحاد کے 13 ویں اجلاس میں شرکت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزرائے خزانہ کے اتحاد کے 13 ویں اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں محدود مالی وسائل اور بدلتے سیاسی حالات کے تناظر بارے غور کیا گیا۔
اجلاس میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور اقتصادی ترقی کے حصول بارے تبادلہ خیال کیا…