ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پی ایس ایل یا آئی پی ایل؛ رمیز کی زبان پھر پھسل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی پریزینٹیشن کے دوران انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا ذکر کرنے پر رمیز راجا پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے گزشتہ روز پریزینٹیشن کے دوران ایک معمولی سی غلطی کی، جس…

مذہبی جھوٹ کا پردہ بھی بے نقاب: پہلگام حملے میں کشمیری عادل حسین بھی جاں بحق

بھارت کے پہلگام میں مذہب کی بنیاد پر قتل کرنے کے جھوٹ کا پردہ بھی چاک ہوگیا۔ پہلگام حملے میں مقبوضہ کشمیر کا شہری عادل حسین شاہ بھی جاں بحق ہوا، مقتول عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی…

اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 غیرملکی کھلاڑیوں کی صورت میں بڑا دھچکا

اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو رواں سیزن پلئیر ڈرافٹ میں منتخب کیے گئے جنوبی افریقی بیٹر راسی وین…

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتالوں اور سکولوں پر بمباری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت اور بمباری کا سلسلہ جاری رہا،24 گھنٹے میں مزید 39 فلسطینی شہید اور 105 زخمی ہوگئے۔ ہسپتالوں اور سکولوں پر ہونے والے تازہ ترین حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے، جنوبی غزہ میں المواسی پناہ گاہوں پر بھی…

پی ایس ایل؛ میچ کے دوران اسکول ٹیچر کے پیپرز چیک کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں میچ کے دوران ٹیچر کے اسٹیڈیم میں پیپر چیک کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 2 وکٹوں سے فتح سمیٹی تھی۔…

ٹیرف معاہدے کیلئے زبردستی اور دھمکی نہیں چلے گی: چین

چین نے کہا ہے کہ ٹیرف معاہدے کیلئے زبردستی اور دھمکی نہیں چلے گی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے تجارتی معاہدے سے متعلق امریکی پیغامات پرردعمل میں کہا کہ چین پرمعاہدے کیلئے امریکی پریشر کا کوئی اثر نہیں، امریکا اگرمعاملات کو بات چیت سے حل…

سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو ’’را‘‘ کی سازش قراردیدیا

سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو را کی سازش قرار دے دیا۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن ہے، یہ حملہ بھارتی حکومت کی جانب سے…

سابق کپتان عروج ممتاز نے ڈاکٹر بن کر علاج بھی کرڈالا

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز نے افریقی کرکٹر جے پی ڈومینی کے دانتوں کا علاج کرکے پیشہ ورانہ مہارت کا بھی مظاہرہ کرڈالا۔ عروج ممتاز پاکستان کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کے علاوہ بطور کمنٹیٹر، پی ایس ایل میں پریزینٹر کی خدمات بھی…

راہول گاندھی کا مودی سرکار سے پہلگام میں سکیورٹی کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ

پہلگام مقبوضہ کشمیر میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر راہول گاندھی نے مودی حکومت سے پہلگام میں سکیورٹی کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ راہول گاندھی نے مودی سرکار پر برستے ہوئے کہا کہ نریندرا مودی کشمیر میں امن کی بحالی کے بلند و…

فلسطینی صدر کا اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ، حماس کا سخت ردعمل سامنے آگیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تنظیم حماس سے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے سے اسرائیل کو غزہ پر حملے کا بہانہ مل رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی…