ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

برطانوی وزیر ریلوے کو دوران ڈرائیونگ موبائل سننے پر جرمانہ

قانون کی بالادستی ہر مہذب معاشرے کی پہچان ۔ برطانیہ کے وزیر ریلوے، لارڈ پیٹر ہینڈی لندن میں ایک چیریٹی تقریب میں بس چلا رہے تھے کہ موبائل پر کسی سے باتیں کرنے لگے۔ یہ عمل دیکھنے والے ایک شہری نے معاملہ پولیس میں رپورٹ کر دیا۔پوچھ گچھ…

لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کار پر کیے گئے ایک اور حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس حملے میں جماعت اسلامی لبنان کے…

جاپانی شہری کے ساتھ دلخراش واقعہ، 10 سال بچت کے بعد خریدی گئی فیراری چند منٹ میں جل کر راکھ

جاپان کے دارالحکومت کی مرکزی شاہراہ میں ایک فیراری 458 اسپائیڈر جل کر راکھ ہوگئی جس سے ایک شہری نے بڑے شوق سے 10 سال بچت کے بعد خریدی تھی اور ایک گھنٹے میں سب ختم ہوگیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ جاپانی میوزک پروڈیوسر ہونکون…

بھارت: گجرات میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات میں ٹرینر ایئرکرافٹ تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ نجی ایوی…

دورہ سعودی عرب سے قبل مودی ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے لگے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے ان پر گہرا تاثر چھوڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے سعودی عرب کو بھارت کے سب سے قابل قدر شراکت داروں میں سے ایک اور…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن: چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر کا ایک اور بڑا یو ٹرن، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے، تبدیلی کے مرحلے میں ہیں، چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑے گا، اگر معاہدہ نہ کیا تو ہم ڈیل طے…

ٹرمپ اور نیتن یاہو سمجھتے ہیں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں: وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمجھتے ہیں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہارورڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی قانونی چارہ جوئی کا…

بھارتی فوج کا ایک اور پراپیگنڈا: 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ

بھارتی فوج کی جانب سے ایک اور پراپیگنڈا کرتے ہوئے 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ 2 شہری سرگی وارڈ گاؤں سے لاپتہ ہیں، جن کے نام ملک محمد فاروق ولد ملک صادق اور محمد دین ولد جمال دین ہیں، دونوں باغ…

پوپ فرانسس کی آخری رسومات ہفتے کے روز ادا کی جائیں گی

پوپ فرانسس کی آخری رسومات ہفتے کے روز ادا کی جائیں گی۔ ویٹیکن سٹی انتظامیہ کے مطابق پوپ فرانسس کی آخری رسومات سینٹ پیٹرز باسیلیکا کے باہر ادا کی جائیں گی، شرکت کیلئے متعدد عالمی رہنماؤں نے اپنی آمد کی تصدیق کر دی، امریکی صدر ڈونلڈ…

پاکستان سے کوئی فیک پاسپورٹ پر سفر نہیں کر سکتا: طلال چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سے کوئی فیک پاسپورٹ پر سفر نہیں کر سکتا۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس خرم شہزاد نواز کی زیرِ صدارت ہوا جس میں انسانی سمگلنگ سے متعلق اقدامات پر کمیٹی میں بحث…