ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

مراد علی شاہ کو سندھ سے زیادہ پنجاب کےکسانوں کی فکر ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو علی امین گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے، انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، مراد علی شاہ اپنی کارکردگی بتائیں۔ نہروں کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس…

شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اورکیا کہا ؟

بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنے وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی، انہوں نے شیرافضل مروت کے وکلا کی فیسوں اور…

کے پی ٹی میں لوٹ مارکا جتنا بازارگرم ہے اس کا مقابلہ ایف بی آر بھی نہیں کرسکتا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں لوٹ مار کا جتنا بازار گرم ہے اس کا مقابلہ ایف بی آر بھی نہیں کرسکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی کو ہزاروں ارب روپے کی قومی…

وزیراعلیٰ سندھ کا کسی قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہ بننے دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہر قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہ بننے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ ہر گارنٹی دینے پر تیار ہیں کہ سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی عوام کی طاقت سے نہروں کا منصوبہ بننے نہیں دے گی۔…

برطانوی جریدے کی جانب سے ڈاکٹر ادیب رضوی کیلئے عالمی ایوارڈ

برطانوی جریدے برٹش میڈیکل جرنل ( بی ایم جے) کی جانب سے معروف معالج ڈاکٹر ادیب رضوی کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی دہلی میں صدر بی ایم…

موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کیلئے بین الاقومی مالیاتی اداروں کی معاونت درکار ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کیلئے بین الاقومی مالیاتی اداروں کی مالی معاونت درکار ہے۔ شہباز شریف نے انٹرنیشنل ٹریڈیونین کنفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں حملہ: ماہرین نے بھارت کی ناکامی اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر اہم سوالات اٹھادیے

مقبوضہ کشمیر میں حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطبق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا ایک ہی وطیرہ ہے کہ بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر…

کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برفباری کم ترین سطح پر، 2 ارب آبادی خطرے میں پڑگئی

ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے تقریباً 2 ارب افراد کی زندگی خطرے میں ہے۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کوہ ہندوکش و ہمالیہ جو افغانستان سے میانمار تک پھیلے ہوئے…

بھارت میں حقوق کیلیے احتجاج کرنا جرم قرار؛ پولیس کا مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن

بھارت میں مسلمانوں کا پرامن احتجاج اب جرم بنتا جا رہا ہے، مودی حکومت میں اقلیتوں کی آواز کو دبانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتر پردیش میں مسجد کے باہر وقف بل کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو دہشتگردوں کی طرح نشانہ بنایا…

امریکا کا ایشیائی ممالک کی سولر مصنوعات پر 3521 فیصد ٹیکس کا اعلان

امریکا نے جنوب مشرقی ایشیا سے امریکا درآمد ہونے والے سولر پینلز پر 3521 فیصد تک کے بھاری محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام چین کی مبینہ سبسڈی اور ڈمپنگ کے خلاف ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے جس کا مقصد امریکی مقامی سولر انڈسٹری…