ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

نہروں کے مسئلے پر حکومت گراسکتے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھ نے خبر دار کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےنہروں کےمسئلے پر وفاق کو خبردار کیا ہے کہ حکومت گرانا نہیں چاہتے لیکن گراسکتے ہیں، سندھ کے لوگ اب ایک چیز پر راضی ہوں گے کہ اس منصوبے کو ختم کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وزیر اعلیٰ سندھ…

وزیر اعظم کی ترک صدر سے ملاقات: مشترکہ منصوبوں، سرمایہ کاری کے ذریعے اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان اور ترکیے کے درمیان برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف منگل کو 2…

شہباز شریف بہترین کام کر رہے ہیں، پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف بہترین کام کر رہے ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میری صحت بلکل ٹھیک ہے غلط خبر پھیلائی گئیں۔…

بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا مقصد کشمیر کی تحریکِ آزادی کو بدنام کرنا ہے: مشعال ملک

کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہےکہ بھارت کے اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد کشمیر کی تحریکِ آزادی کو بدنام کرناہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے اس فالس فلیگ آپریشن کی مذمت کرتے ہيں اور بھارتی دہشت گردی کو مسترد…

نہتے افراد پر بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، فالس فلیگ ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے: جلیل عباس جیلانی

سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نےمقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا  ہے کہ نہتے افراد پر بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا کا…

حکومت کا ایک کھرب روپے سے زائد مالیت کے 168نامکمل منصوبے بندکرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ایک کھرب روپے سے زائد مالیت کے 168 نامکمل منصوبے بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال ان منصوبوں پر 850 ارب روپے خرچ ہونے کا تخمینہ ہے جو اب جاری نہیں کیے جائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی حکام کے مطابق ان…

نہروں کی تعمیرکیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا سینیٹ میں احتجاج، پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ

اسلام آباد: نہروں کی تعمیر کے خلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے سینیٹ میں احتجاج کیا جب کہ پیپلز پارٹی کے ارکان نے احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کیا ۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ…

پنجاب اسمبلی نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بل منظور کرلیا

پنجاب اسمبلی نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بل 2025 منظور کرلیا۔ بل کے تحت خود مختار ادارہ قائم کیا جائےگا جس کے بورڈ آف گورنرز، ایگزیکٹو کونسل اور ڈین سمیت ماہر ڈائریکٹرز کی تقرری ہوگی۔ تمام اہم عہدوں پر تقرری…

پاکستان کے کارڈینل جوزف کاؤٹس بھی نئے پوپ کے انتخاب میں حصہ لیں گے

پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد نئے پوپ کے انتخاب میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے کارڈینل جوزف کاؤٹس بھی حصہ لیں گے۔ رومن کیتھولک چرچ کے کارڈینل جوزف کاؤٹس کا تعلق کراچی سے ہے جو کارڈینل کے منصب پر فائز ہونے سے پہلے آرچ بشپ آف کراچی تھے۔…

گارڈزکو کم ازکم37 ہزار روپے تنخواہ نہ دینے پر سکیورٹی کمپنی منیجرگرفتار

اسلام آباد میں نجی سکیورٹی کمپنیوں اور گارڈز کی انسپکشن کے دوران کم ازکم37 ہزار روپے تنخواہ نہ دینے پر سکیورٹی کمپنی منیجرکو گرفتار کرلیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بلیوایریا میں نجی دفاتر کے باہر کھڑے سکیورٹی گارڈز کی بھی انسپکشن کی…