ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

نئی تاریخ رقم، سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 63 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں معاشی بے یقینی اور سیاسی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1067 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 383 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1114 پوائنٹس کے…

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ جولائی 2024 تامارچ 2025 ٹیکسٹائل سیکٹرکی برآمدات میں 9.38 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ٹیکسٹائل سیکٹرکی برآمدات اس وقت ساڑھے 13 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئی ہیں جو کہ بلند ترین سطح ہے۔…

دنیا کی تیز ترین رفتار والی یو ایس بی تیار

چینی محققین نے دنیا کی تیز رفتار ترین یو ایس بی تیار کرلی ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق، چینی محققین کی ایک ٹیم نے ایک شاندار فلیش میموری ڈیوائس تیار کی ہے جو ڈیٹا کو غیر معمولی رفتار سے محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ایک بٹ فی 400…

25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ، کس وقت دیکھا جاسکے گا؟

25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیرت انگیز قدرتی مظہر رونما ہوگا۔ ناسا کے مطابق رواں ہفتے سیارہ زہرہ، زحل، اور چاند 25 اپریل کو طلوع فجر سے پہلے آسمان میں "مسکراتے چہرے" کی شکل اختیار کریں گے۔ یہ نظارہ مقامی وقت کے مطابق صبح…

ایکس کے حریف بلوسکائی نے اکاؤنٹس کی تصدیق کیلئے بلو چیک متعارف کرادیا

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا حریف بلوسکائی نے کہا ہے کہ وہ ایسے اکاؤنٹس میں بلو چیکس شامل کر رہا ہے جو مستند ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی نے کہا کہ وہ مستند اکاؤنٹس کی فعال طور پر تصدیق کرے گی اور ان کے ناموں کے آگے نیلے…

قوس و قزح کے پیچھے چھُپی سائنس

ہم سے اکثر نے کبھی نہ کبھی قوس و قزح دیکھنے کا تجربہ کیا ہے لیکن کیا آپ اس مظہر کے پیچھے چھپی سائنس کے بارے میں جاتنے ہیں؟۔ سورج کی روشنی اصل میں سفید ہوتی ہے لیکن اس میں سات رنگ شامل ہوتے ہیں۔ جب آسمان میں آبی بخارات موجود ہوں اور…

کے ایل راہول نے آئی پی ایل میں ڈیوڈ وارنر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے کے ایل راہول نے ڈیوڈ وارنر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو آئی پی ایل 2025کے 40 ویں میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور دہلی کیپیٹلز کی…

مائیک ہیسن قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ بننےکیلئے مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کی جگہ نیوزی لینڈ ٹیم کےسابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ہیڈ کوچ بننے کے لیے مضبوط اُمیدوار ہیں۔ مائیک ہیسن اس وقت پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈکوچ ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

‘مجھےکرکٹ کھیلنے پر افسوس ہے’، سابق بھارتی کپتان نے ایسا کیوں کہا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے اسٹیڈیم کے ایک اسٹینڈ سے اپنا نام ہٹانے کے فیصلے پر شدید مایوسی اور ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو کرکٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ…