ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ وفاقی حکومت کے متنازع کینال منصوبے کے خلاف سندھ میں دھرنوں اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل متاثر ہو رہی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی)…

پی آئی اے کی نجکاری، حکومت کا ایک بار پھر درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے ایک بار پھر اظہار دلچسپی کی درخواستیں 24 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کم از کم ایک ماہ کی مہلت دی جائے گی۔ نجکاری کمیشن نے بتایا…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار…

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں امریکی کرنسی سستی ہونے کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 280.87 روپے سے کم ہوکر 280.77 روپے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز…

اقتصادی امور ڈویژن نے غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی

اقتصادی امور ڈویژن نے جولائی سے مارچ کے دوران غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 19 ارب 39 کروڑ ڈالر تخمینہ میں سے جولائی سے مارچ کے دوران محض 5 ارب 50 کروڑ ڈالر ملے، گزشتہ…

سی پیک میں نئی جہت، خنجراب بارڈر سال بھر کے لیے کھول دیا گیا

سی پیک میں نئی جہت، خنجراب بارڈر سال بھر کے لیے کھول دیا گیا۔ خنجراب بارڈر کی آل ویدر بنیاد پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، گلگت بلتستان اور سنکیانگ کے مابین تجارتی تعلقات میں نئی جان ڈال دی گئی۔ ورچوئل اجلاس میں دونوں خطوں کے…

پاکستان سٹاک ایکسچینج سے منافع پر سی جی ٹی کی وصولی کیلئے حتمی ڈیڈ لائن مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج سے منافع پر این سی سی پی ایل نے سی جی ٹی کی وصولی کیلئے حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ یکم سے 31 مارچ تک شیئرز فروخت پرعائد کیپیٹل گین ٹیکس کی وصولی 30 اپریل تک بینکنگ سسٹم کے ذریعے ہوگی، ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت…

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ مزیدکم کردیا

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں آئی ایم ایف نےرواں مالی سال کے لیےپاکستان کی معاشی شرح نموکاتخمینہ مزیدکم کردیا ہے۔ آئی ایم ایف نےپاکستان کی معاشی شرح نموکاتخمینہ 3 فیصدسےکم کرکے 2 اعشاریہ…

مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح اپریل میں ملکی تاریخی کی کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات ہیں۔ ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹ رہا ہے۔ گزشتہ برس پیاز ڈیرھ سو روپے کلو تھی جبکہ آج 50 روپے ہے۔ آٹے، تیل، انڈوں کے بھاؤ بھی کم ہوئے ہیں۔ ؎…

امریکی مصنوعات پر پاکستان میں غیرضروری رکاوٹیں ہیں تو جائزہ لینےکو تیار ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امریکا سے ٹیرف رکاوٹوں کو ختم کرنے پر بات چیت جاری ہے، امریکی مصنوعات پر پاکستان میں کوئی غیر ضروری جانچ پڑتال یا رکاوٹیں ہیں تو جائزہ لینے کو تیار ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خزانہ…