ناانصافی ہو رہی ہو تو اُس پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کی 9 مئی مقدمے سے بریت کیخلاف کیس کی سماعت میں جسٹس ہاشم کاکڑ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر ناانصافی ہو تو اس پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں۔
جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی…