ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ججزسنیارٹی کیس، وفاقی حکومت نےعدالت میں ججز تبادلوں پر تمام خط و کتابت جمع کرادی

متحدہ عرب امارات (یواےای) کے نائب وزیراعظم شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل سید…

ججزسنیارٹی کیس، وفاقی حکومت نےعدالت میں ججز تبادلوں پر تمام خط و کتابت جمع کرادی

وفاقی حکومت نے ججزتبادلوں پر تمام خط و کتابت سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق ججزسنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں تبادلوں کی تمام تفصیلات متفرق درخواست کی صورت میں جمع کرائی گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے جمع…

رانا ثنااللہ کا شرجیل میمن سے پھر رابطہ، پانی کے مسئلے پر مشاورت آگے بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر شرجیل میمن سے ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پانی کے مسئلے پر مشاورت آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔گفتگو کے دوران نہروں کا مسئلہ حل…

جنوبی وزیرستان: پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکاروں سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے راکٹ لانچر، مشین گن اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ہلاک دہشت گرد سے…

نواز شریف کی طبیعت ناساز، لندن میں اپنا قیام بڑھادیا

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث انہوں نے لندن میں قیام بڑھا دیا ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ بیلاروس گئے تھے جہاں سے نواز شریف لندن پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق وہ 2 ہفتے…

صدر اور وزیر اعظم کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے آنجہانی پوپ کی بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ پوپ فرانسس امن اور انصاف کی ایک توانا…

خان اکیڈمی کا پاکستان میں اساتذہ کو اے آئی ٹولز کے ذریعے تربیت کی فراہمی کا معاہدہ

خان اکیڈمی پاکستان نے کیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت دونوں ادارے مل کر خانمیگو (Khanmigo) کا پائلٹ پروگرام شروع کریں گے۔ یہ پروگرام پاکستان میں موجود کیئر فاؤنڈیشن کے اسکولوں میں اساتذہ کو…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اماراتی نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید کی ملاقات

اماراتی نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق یو اے ای کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید کی دفتر خارجہ آمد ہوئی جہاں نائب وزیراعظم…

ملک میں بارشوں سے صورتحال میں بہتری، ارسا نے صوبوں کو پانی کی فراہمی بڑھادی

ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث پانی کی دستیابی میں اضافے کے بعد ارسا نے صوبوں کو پانی کی فراہمی بڑھادی ہے۔ ارسا ترجمان کے مطابق پنجاب کو 23 ہزار 800 سے بڑھاکر پانی کی فراہمی 64 ہزار 800 کیوسک کردی گئی ہے جب کہ 10 ہزار کیوسک کا اضافہ کرکے…

جناح اسپتال کے ڈاکٹر پر تشددکا معاملہ، احتجاج پر ینگ ڈاکٹرز تقسیم، مطالبات بھی سامنے آگئے

دو روز قبل جناح اسپتال میں ڈاکٹر پر تیمارداروں کے تشدد کے واقعے پر احتجاج کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن 2 گروپس میں تقسیم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر پر تیمارداروں کے تشدد کا واقعے پر احتجاج کے معاملے کی انکوائری رپورٹ کے بعد ینگ…