ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پی ٹی آئی کے پی : سرکاری عہدہ رکھنے والوں اور غیر فعال کارکنان کو پارٹی میں شامل نہ کرنیکی ہدایات

تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں نئی تنظیم سازی کے لیے طریقہ کار اور گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیم نو کیلئے طریقہ کار و گائیڈ لائنزجاری کی گئی ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی…

لاہور: تیز گام ٹرین کے واش روم سے نامعلوم شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور میں تیز گام ٹرین کے واش روم سے نامعلوم شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جا نے والی تیز گام ایکسپریس لاہور ریلوے اسٹیشن پر رُکی تو اس کے ٹوائلٹ سے نامعلوم شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔ مسافروں کی اطلاع پر…

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دیے گئے

بلوچستان میں آج سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد اسحاق کے مطابق صوبے میں ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کردیے گئے ۔ انٹر…

حج کے خواہشمند 67 ہزار افراد کا معاملہ مزید لٹک گیا

حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا۔ وزارت مذہبی امور نے الزام لگایا ہے کہ نجی ٹور آپریٹرز نے عدالت جا کر وقت ضائع کیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کا پورٹل بند ہو چکا، اب وہ مزید…

جامشورو: تھانہ بولاخان کے قریب مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق

جامشورو کی تحصیل تھانہ بولاخان کےقریب مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا ،حادثے میں 16 مسافر جاں بحق اور25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ بلوچستان اور جامشورو کے سنگم پر واقع ٹونک چیک پولیس پوسٹ پر پیش آیا۔…

چولستان نہر مشترکہ مفادات کونسل سے منظور نہیں ہوئی، یہ نہر اتفاق رائے سے ہی بنے گی: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نہروں پر صرف مشاورت ہوئی تھی، منصوبے کی منظوری نہیں دی گئی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگروام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر سیاسی…

وزیر اعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے 2روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف صدر طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔…

معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھتیجے شایان قریشی کے مطابق شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور ان کے ڈائلیسز چل رہےتھے۔ بھتیجے کا بتانا ہے کہ شیف ذاکر امریکا میں زیر علاج تھے، ڈاکٹر علاج کے حوالے سے جواب دے…

لاہور:پارکنگ پلازہ کے تہہ خانےمیں نوجوان کھڑکی میں پھنس کر ہلاک

لبرٹی چوک کے قریب پارکنگ پلازہ کے تہہ خانےمیں نوجوان کھڑکی میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مبینہ طورپرچوری کی نیت سے آنے والا نوجوان لوہےکی کھڑکی میں پھنس گیا تھا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی عمر 30 سال کے قریب ہے جس…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز نے6 خوارج کو ہلاک کردیا

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی 2 جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20 اور 21 اپریل کوخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو جھڑپیں ہوئی۔ 2 مقامات پر جھڑپوں کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کردیا…