ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

جے یو آئی کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے حتمی طور پر فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کےساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی کسی ایسے اتحاد میں شامل ہوگی جو تحریک انصاف کے ایما پر قائم کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ جے یو آئی نے اپنی…

دو نہریں سندھ، دو پنجاب میں اور ایک بلوچستان میں بننی ہے: معین وٹو کا انکشاف

لاہور: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل معین وٹو نے کہا ہےکہ گرین پاکستان منصوبے کے تحت دو نہریں سندھ ، دو پنجاب میں اور ایک بلوچستان میں بننی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نہروں کا…

وزیر مذہبی امور کا 67 ہزار عازمین کے حج پر جانے یا نہ جانے کے سوال کا جواب دینے سے گریز

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور سردار یوسف نے ہزاروں عازمین کے حج پر جانے یا نہ جانے کے سوال کا واضح جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ملکوں کے…

کراچی آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ماہرین نے شہریوں کو خبردار کردیا

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک جانےکا امکان ہے جب کہ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اورمرطوب رہنے کی…

اماراتی نائب وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے شیخ عبد اللہ بن زاید النہیان کا استقبال کیا۔ شیخ عبد اللہ بن زاید النہیان 2 روزہ سرکاری دورے…

چین کا امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے ڈلیوری لینے سے انکار

بیجنگ: چین اورامریکا کے درمیان ٹیرف جنگ میں شدت آگئی۔ چین نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے ڈلیوری لینے سے انکار کردیا، ٹیرف وار کا شکار بوئنگ میکس737چین سے واپس امریکا پہنچ گیا، بوئنگ کے چین میں زوشان مرکز میں طیارے کی چینی ایئر لائن…

اسرائیل کی غزہ میں دہشت گردی کی انتہا، حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں دہشت گردی کی انتہا کر دی، حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے خان یونس، رفاہ، شمالی غزہ، المواسی اور دیگر علاقوں کو نشانہ بنایا، اسرائیل نے غزہ میں میڈیکل ٹیم کے امدادی ورکرز پر حملہ…

بنگلادیش کی مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس کی درخواست

ڈھاکا:بنگلادیش کی جانب سے مفرور شیخ حسینہ واجد کے خلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلا دیشی پولیس نے شیخ حسینہ کے خلاف انٹرپول سے ریڈ نوٹس کی درخواست کرکے عالمی کارروائی کا آغاز کردیا…

یمن کے دارالحکومت صنعا میں امریکی فضائی حملے، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملوں میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یمن کے حوثی باغیوں کی وزارت صحت کے مطابق اتوار کی رات امریکا نے دارالحکومت صنعا کے ضلع فروا میں ایک بازار اور رہائشی علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 12…

‘دونوں ترقی کریں گے، دولت کمائیں گے،ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کیلئے پر اُمید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کیلئے پر امید ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو امید ظاہر کی کہ روس اور یوکرین اس ہفتے کسی امن معاہدے پر پہنچ جائیں گے اور دونوں کے درمیان کوئی معاہدہ ہوجائے گا۔ ٹرمپ…