ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کشمورمیں متنازع کینال کیخلاف دھرنا ختم، انڈس ہائی وے پر احتجاج کا اعلان

کشمور میں دریائے سندھ سے 6 متنازع کینال نکالنے کے خلاف 3 روز سے جاری دھرنا ختم کر کے انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان کردیا۔ کشمور میں وکلا نے کینال کے معاملے پر تین دن سے جاری دھرنا ختم کر کے شکارپور انڈس ھائی وے پر دھرنا منتقل کرنے کا…

احسن بھون اور عرفان صادق تارڑ نے پنجاب بار کونسل کے پہلے سہولت سینٹر کا افتتاح کر دیا

سربراہ عاصمہ جہانگیر گروپ اور ممبر جوڈیشل کمیشن پاکستان احسن بھون اور وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ نے پنجاب بار کونسل کے پہلے سہولت سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب بار کونسل میں سہولت انٹری کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں سربراہ…

دیکھتے ہیں گنڈا پور معدنیات بل پاس کروائیں گے یا نوکری بچائیں گے: فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں گنڈا پور معدنیات بل پاس کروائیں گے یا اپنی نوکری بچائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبرپختوںخوا حکومت کے…

حکومت کو یکجہتی فلسطین مارچ روکنے کا کوئی حق نہیں: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کو یکجہتی فلسطین مارچ روکنے کا کوئی حق نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں…

جمہوریہ روانڈا کے وزیر برائے خارجہ امور پاکستان کا دورہ کریں گے

جمہوریہ روانڈا کے وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جمہوریہ روانڈا کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون 21 تا 22 اپریل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ روانڈا کے وزیر خارجہ نائب وزیر…

نواز شریف اور شہباز شریف کا کھیئل داس سے ٹیلیفونک رابطہ، حملے کی مذمت

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا کھیئل داس کوہستانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ صدر مسلم لیگ ن نے کھیئل داس کوہستانی کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی…

بارش کے باعث عمارت کی دیوار گرنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق

شدید بارش سے تباہی کا سلسلہ جاری، جگلوٹ میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ جگلوٹ کے گاؤں پیدان میں شدید بارش کے باعث عمارت کی دیوار گر گئی، جس سے دو کمسن بچیاں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں لڑکیاں پیدان داس…

ضیوف الرحمان کی خدمت کیلئے تمام حاجی کیمپ تیار ہیں: وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ ضیوف الرحمان کی خدمت کیلئے تمام حاجی کیمپ تیار ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس ہوا، سیکرٹری مذہبی امور سید عطاء الرحمان سمیت اعلیٰ حکام نے…

افغانستان کسی کوغلط سرگرمی کیلئے اپنی زمین استعمال نہیں کرنے دے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کسی کوغلط سرگرمی کیلئے اپنی زمین استعمال نہیں کرنے دے گا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسحاق ڈارکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے…

گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست چنیوٹ کے کسان نے ایڈووکیٹ غلام عباس ہرل کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں پنجاب حکومت، سیکرٹری فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ڈی جی پاسکو کو فریق بنایا…