ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

اسد عمر کی تین مقدمات میں 13 مئی تک عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور پولیس سٹیشن کو جلانے کے مقدمات، عدالت نے اسد عمر کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت 13 مئی تک منظور کر لی۔ عدالت نے تینوں مقدمات میں اسد عمر کے پرانے ضمانتی مچلکے بحال کر دیئے، سابق وفاقی…

جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو بطور قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوگی، تقریب حلف برداری میں وکلا اور سپریم…

شعیب شاہین کی ایک بار پھر فواد چوہدری پر لفظی گولہ باری، پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ قرار دیدیا

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے ایک بار پھر فواد چوہدری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں شعیب شاہین نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف نے مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایسٹر تجدید اور اُمید کی علامت ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا پیغام رحمت، انکساری…

کسی صوبے کا دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کینالز کے معاملے پر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے۔ احسن اقبال نے دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا…

بلاول کا ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ، مالکانہ حقوق خواتین کے نام

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ دے دیا۔ سیلاب متاثرین کو گھروں کی فراہمی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مالکانہ حقوق خواتین کے نام کیے ہیں تاکہ ان کی پوری نسل ترقی…

جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ، اسلام آباد میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات، ریڈزون جانیوالے…

جماعت اسلامی کے یکجہتی فلسطین مارچ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور ریڈ زون جانے والے راستے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون کے داخلی راستوں…

اسپیکر کے پی اسمبلی کیخلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات، احتساب کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی پر مبینہ کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے حوالے سے انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی کے رکن قاضی انور کی رپورٹ کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی۔ رکن انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی قاضی انور ایڈووکیٹ کی 7…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال کا خدشہ ظاہر کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے آئندہ چند دنوں تک درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے اور ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔…

امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا کے تارکین وطن کو جبری بیدخل کرنے سے روک دیا

امریکا کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطن کو جبری بیدخل کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطن کو جبری بیدخل کرنے سے تاحکم ثانی روک…