ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان جیل کے مطابق عالیہ حمزہ کوہفتےکواسلام آبادکی مقامی…

خیر پور: دریائے سندھ سےکینالز نکالنےکیخلاف وکلا کا دھرنا جاری، سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک تاحال…

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف ببرلو بائی پاس پر وکلا کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔ میڈیا کے مطابق دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف وکلا کی جانب سے خیرپور کے قریب ببرلو بائی پاس پر 2 روز قبل دیا جانے…

کینالز معاملے پر پیپلز پارٹی کے بیانات سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نہروں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے بیانات سے قوم کو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ سندھ میں سیاسی جماعتوں کے…

میئر کراچی نے ناردرن بائی پاس مویشی منڈی کا افتتاح کردیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ناردرن بائی پاس مویشی منڈی کا افتتاح کردیا۔ نادرن بائی پاس مویشی منڈی کی افتتاحی تقریب میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بھی شریک ہوئے. افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ نادرن بائی پاس…

ٹھٹہ میں وزیر مملکت برائے مذہبی امورکھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملہ

ٹھٹہ میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ کھیئل داس کوہستانی تعزیت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ بس اسٹاپ کے قریب کینال منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے نعرے لگائے اور وزیرمملکت کی گاڑی کو روکنے کی…

اپنی شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے دلہےکو پولیس نےگرفتار کرلیا

پشاور میں اپنی شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے دلہےکو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی کی حدود ناصر پور میں پولیس نے شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہےکو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم…

دہشتگردوں سے فورسز نمٹ لیں گی، ہمارے لیے اصل چیلنج بیانیہ ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں سے فورسز نمٹ لیں گی، ہمارے لیے اصل چیلنج علیحدگی پسند دہشت گرد نہیں بلکہ بیانیہ ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب میں سرفراز…

اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا ہے، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اب 19 مئی کو ہوگا۔ ذرائع کے…

صیہونی سوشل میڈیا پر مسجد اقصیٰ کو گرانے کی مذموم مہم شروع

فلسطینی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ عبرانی سوشل پلیٹ فارمز پر صیہونی آبادکار تنظیموں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اسے شہید کر کے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے پیغامات گردش کر رہے ہیں۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا…

چین امریکا میں تجارتی جنگ،عالمی منڈی میں تیل مہنگا

امریکا کی جانب سے چین پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔…