ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ژالہ باری کیوں ہوتی ہے؟ اولے کیسے بنتے ہیں؟ پورا عمل جانیے

گزشتہ دنوں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے۔ شدید ژالہ باری کے باعث گاڑیوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کئی درخت بھی…

گوگل جیمنائی کے 2 ایسے فیچرز صارفین کو مفت دستیاب جن کیلئے پہلے ماہانہ ہزاروں روپے ادا کرنے پڑے تھے

گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی کے 2 ایسے فیچرز تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیے ہیں جو اب تک ماہانہ 20 ڈالرز (ساڑھے 5 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ادا کرنے والے افراد کو دستیاب تھے۔ گوگل نے جیمنائی لائیو ویڈیو…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے چاول کی برآمدات بھی متاثر، 2 کروڑ ڈالر کا نقصان

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے چاول کی ملکی برآمدات بھی متاثر ہو گئی۔ ہڑتال کے پانچویں روز تک پاکستان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا چاول پاکستان سے برآمد نہیں کیا جا سکا، جبکہ آلو، پیاز، پلپ اور جوسز کے 100 سے زائد کنٹینرز کی…

پیچیدہ ٹیکس نظام،رشوت خوری رسمی معیشت کے پھیلاؤ میں رکاوٹ

پاکستان میں پیچیدہ ٹیکس نظام اور ہر سطح پر رشوت خوری غیر دستاویزی معیشت کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں. جب کوئی بھی کاروباری شخص اپنے کاروبار کو رجسٹر کرانا چاہتا ہے تو اس کو بار بار دفاتر کے چکر لگانے پڑتے ہیں اور پھر ہر سطح پر…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ڈیجیٹل معیشت کا نیا باب

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے ڈیجیٹل معیشت کا نیا باب رقم ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ایف ڈی آئی فورم کا 29 اور 30 اپریل کو اسلام آباد میں انعقاد ہوگا، یہ فورم حکومتِ پاکستان و ڈیجیٹل کوآپریشن…

قومی ایئرلائنز کی باکو پروازوں کے آغاز سے قبل روڈ شو

قومی ایئرلائنز کی جانب سے باکو کی پروازیں شروع ہونے سے قبل روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ روڈ شو میں تمام ٹریول ایجنٹس، ٹور آپریٹرز اور سیاحت سے منسلک افراد نے شرکت کی، پی آئی اے اتوار 20 پریل سے لاہور سے باکو کیلئے ہفتہ وار پروازیں شروع…

پی ایس ایل 10: کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی کم حاضری پر ٹم سائفرٹ کا مایوسی کا اظہار

پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز میں شامل نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹم سائفرٹ نے پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی گراونڈ میں کم حاضری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ٹم سائفرٹ نے کہا کہ پاکستان…

قومی ٹی 20 ٹیم کےکپتان پی ایس ایل میں کن 2 پلیئرز سے متاثر؟ ٹیم میں شمولیت کاعندیہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈیم میں شامل پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا نے پاکستان سپرلیگ 10 میں حسن علی اور صاحبزادہ فرحان کی کارکردگی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے عندیہ دیا ہےکہ دونوں پلیئرز کو…

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے آخری میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ بنگلادیش ویمن نے پہلےکھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے ریتو مونی 48 اور فہیمہ خاتون 44 رنز بنا…

مسلسل شکستوں نے عاقب جاوید کی رخصتی کا پروانہ بھی جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مسلسل شکستوں اور قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دیدیا۔ بورڈ کی جانب سے اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عبوری ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے عاقب جاوید کی…