پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 120 رنز سے شکست
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دےد ی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے نویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 228 رنز کے تعاقب میں 16 ویں اوور میں 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…