یو اے ای نے پہلی بار بنگلہ دیش کو ٹی 20 میچ میں شکست دے دی
متحدہ عرب امارات نے ایک یادگار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلی بار بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔
یو اے ای نے بنگلہ دیش کیخلاف 206 رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کیا،…