ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

وزیر ریلوے کا لگژری سیلون کی سہولت عوام کو دینے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے لگژری سیلون کی سہولت عوام کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا، وزیر اعظم، وزیر ریلوے، چیئرمین ریلوے کے سیلون…

حکومتی اقدامات کے اثرات، ملکی برآمدات 7 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچیں

حکومتی اقدامات کے اثرات سامنے آنے لگے، ملکی برآمدات 7 برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ دستاویزات کے مطابق جولائی سے اپریل تک برآمدات 27 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، گزشتہ ماہ برآمدات 2 ارب 14 کروڑ ڈالر کیساتھ سال بھر کی کم ترین سطح پر…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 25 اپریل کو 15 ارب 25 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر…

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کیساتھ 3263 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے اور دس گرام سونے کی…

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 6 پیسے پر…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2787 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہی زبردست تیزی کیساتھ ہوا جس کے باعث 2900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے نمائندوں سے وزیر خزانہ کی زوم میٹنگ ہوئی جس میں حکومتی معاشی…

ملک میں مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان میں سالانہ مہنگائی کی شرح اپریل میں مسلسل چھٹے مہینے کم ہو کر 0.28 فیصد پر آگئی، جو مارچ میں 0.7 فیصد تھی، یہ گزشتہ چھ دہائیوں کی کم ترین سطح ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق اپریل میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) میں کمی…

چیٹ جی پی ٹی کی اہم اپ ڈیٹ لوگوں کی شکایات کے بعد واپس

ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے جاری کی گئی اپ ڈیٹ واپس لے لی۔ کمپنی کے سی ای او سیم آلٹمن کے مطابق جاری کی گئی اپ ڈیٹ جس کی وجہ سے اے آئی چیٹ بوٹ کا رویہ ’خوش آمدی‘ ہوگیا تھا، کو واپس لے لیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی…

بارش کی پیشگوئی کرنے والے درخت

کچھ درخت ایسے ہوتے ہیں جو موسم کی تبدیلی خاص طور پر بارش کی آمد کی پیش گوئی کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ پیشگوئی سائنسی طور پر درست "پیش گوئی" نہیں کہلاتی لیکن ان درختوں میں قدرتی حساسیت ہوتی ہے جو بارش سے پہلے کے ماحولیاتی عوامل (جیسے ہوا میں…