ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پی ایس ایل 10کے باقی میچز کا شیڈول جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے فائنل سمیت آٹھ میچز ری شیڈول کر دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے باقی میچز 17 مئی سے 25 مئی تک کھیلے جائیں گے اور باقی میچز کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا۔ جبکہ پی ایس ایل کا فائنل 25 مئی کو…

ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر انتقال کر گئے

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) اور ایکسٹریم چیمپئن شپ ریسلنگ (ای سی ڈبلیو) کے سابق پروفیشنل ریسلر سابو 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ آل ایلیٹ وریسلنگ (اے ای ڈبلیو) نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں ریٹائرڈ ریسلر کی…

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا جس سے ان کے 14 سالہ شاندار کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ ویرات کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز میں 9,230 رنز بنائے جس میں 30 سنچریاں شامل ہیں۔ کوہلی نے 2014 سے 2022 تک…

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل بڑا فیصلہ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شون ٹیٹ کو اپنا نیا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ 42 سالہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شون ٹیٹ رواں…

پی سی بی کا ڈومیسٹک ٹورنامنٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو 14 مئی سے دوبارہ شروع ہوگی، ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز 19 سے 21 مئی تک کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 28 سے 31 مئی تک کھیلا جائے گا۔…

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا پی ایس ایل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ایس ایل کے حوالے سے آج شام تک فیصلہ ہو جائے گا۔ انکا کہنا تھا…

پاکستان کی علی سسٹرز نے ایک بار پھر ملک کا نام بلند کردیا

پاکستان کی علی سسٹرز نے ایک بار پھر ملک کا نام بلند کردیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دے کر یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپین شپ جیت لی، سحرش علی نے گولڈ اور ماہ نور علی نے سلور میڈل حاصل کر…

شکاگو: ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ہی ختم

شکاگو میں جاری پی ایس اے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی عاصم خان اور نور زمان کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ہی ختم ہوگیا۔ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں نور زمان کو سابق ورلڈ چیمپئن مصر کے کریم گواڈ نے تین صفر سے ہرایا۔ عاصم خان بھی اسی…

ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے کی تحلیل کا اعلان

ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے نے چار عشروں سے زائد عرصے تک سرگرمیاں انجام دینے کے بعد کل اپنی تحلیل کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ میں PKK کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہم پارٹی کی تحلیل، ہتھیار ڈالنے، اور…

دہشت گرد اسرائیلی حکومت پھر ہوئی مجبور، حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات

بعض میڈیا ذرائع نے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی خبردی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لئے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق حماس اور صیہونی حکومت کے…