ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

وزیراعظم کا امریکی صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کی پیشکش کا خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ امریکی صدرکی قیادت اور عالمی امن کیلئے اُن کے عزم پربےحد مشکور ہوں اور صدرٹرمپ کی پیشکش…

یورپی دفاعی تجزیاتی ویب سائٹ نے ایس 400 کی تباہی کو پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیدیا

یورپ کی ڈیفنس تجزیاتی ویب سائٹ نے اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دے دیا۔ بلغاریہ ملٹری ریویو کے مطابق پاکستانی جوابی حملے میں ایس 400 کی تباہی ہوئی ہے تو یہ سب سے زیادہ ہائی پروفائل واقعہ ہے،…

غیر ذمہ دار بھارتی حکمرانوں نے اپنی افواج پر وہ بوجھ ڈالا جو وہ اٹھانے کے قابل نہیں تھے، سابق…

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عامر ریاض کا کہنا ہے بھارتی سیاسی قیادت نے اپنی افواج پر وہ بوجھ ڈالا جو وہ اٹھانے کے قابل نہیں تھے۔ پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ…

پاکستان نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، عالمی ماہرین بھی حیران

سیکیورٹی اور دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جدید تکنیکی صلاحیتوں نے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا ہے، خاص طور پر اگر پاکستانی جے 10 سی طیارے نے بھارتی رافیل کو مار گرایا ہو تو یہ واقعی ایک غیرمعمولی پیش رفت ہے۔ ان کے…

پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، آذربائیجان میں پاک فوج کی فتح کا جشن

آذربائیجان میں عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی بھارتی فضائیہ پر حالیہ کامیابی کا جشن منایا۔ یہ اظہارِ یکجہتی اُس وقت دیکھنے میں آیا جب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے…

کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے 65 طلبا کو نکال دیا

نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے 65 سے زائد طلبا کو معطل کر دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ان طلبا کو عبوری معطلی پر رکھا گیا ہے اور انہیں ہاسٹل، امتحانات اور کیمپس میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے…

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں واقع تینگانیکا جھیل کے قریبی گاؤں میں سیلاب سے 100 سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جمہوریہ کانگو کے حکام نے بتایا کہ سیلاب جھیل تینگانیکا میں میں آیا اور بڑی تعداد…

جرمن نشریاتی ادارے نے بھارت کے گمراہ کن پراپیگنڈے کی پول کھول دی

جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے بھارت کی جانب سے جارحیت کے دوران بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈے، ویڈیوز کو بےنقاب کردیا، فیکٹ چیک کے ساتھ بھارتی اکاؤنٹس سے جاری ویڈیوز کو جھوٹا ثابت کیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق کچھ دن پہلے…

پاکستان بھارت جنگ بندی پر پوپ کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہار دہم کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سیز فائر پر موقف سامنے آگیا۔ الجزیرہ کے مطابق رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے اتوار کے خطاب میں پوپ لیو چہار دہم نے…

روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کا امکان

ترکیہ میں امریکی تجویز پر روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کا امکان پیدا ہوگیا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا، صدر زیلنسکی نے پوسٹ میں لکھا کہ ترکیہ میں ہونے والے جنگ…