پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے: چین کا دوٹوک مؤقف
چین نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان اور بھارت دیرپا جنگ بندی کیلئے مشاورت اور…