ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

روسی صدر نے یوکرین کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز دیدی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے، یوکرین کیساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔ پیوٹن کا…

صدر یو این جنرل اسمبلی کا پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ نے پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی فلیمون یانگ نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، دونوں ممالک میں جنگ…

سکھ فار جسٹس کا شہید پاکستانیوں کے خاندانوں کی مالی امداد کا اعلان

سکھ فار جسٹس نے بھارتی فوج کے مساجد پر میزائل حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے خاندانوں کے لیے 35 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ سکھ فار جسٹس بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرے گا،…

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری، مزید 21 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری رہی، 24گھنٹوں کے دوران مزید21فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے دیرالبلاح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ کر دیا جس کے باعث 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، جنگ میں شہدا کی مجموعی…

چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے کی طرح مضبوط ہیں: وکٹر گاؤ

نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن وکٹر گاؤ نے کہاکہ چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے کی طرح مضبوط ہیں۔ نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن وکٹر گاؤ نے اپنے بیان میں کہاکہ ہم واقعی ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، کوئی کشیدگی میں…

پاکستان سے منہ توڑ جواب پر بھارتی سٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا، 83 بلین ڈالرز کا نقصان

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی سٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو 83 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔ بھارتی مارکیٹوں میں بے چینی کی فضا برقرار رہی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سٹاک مارکیٹ پر تحفظات کا…

دشمن نے پاکستان کا غلط اندازہ لگایا، بھارت کے ایما پر لڑنے والوں کو بھی پیغام مل گیا: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ دشمن نے شاید پاکستان کا غلط اندازہ لگایا تھا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے ایما پر لڑنے والوں کو بھی آج پیغام مل گیا، پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کردیا…

جنگ بندی اہم قدم، دونوں ممالک میں کشیدگی میں کمی ہوگی: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جنگ بندی اہم قدم ہے جس کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی میں کمی ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان میں اس اعلان کو بڑے پیمانے پر پذیرائی ملی، جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں…

پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان کے اندر جشن کا ماحول ہے، پاکستان نے جس انداز میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اس پر عوام جشن منا رہے…

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود فلائٹ شیڈول متاثر، 150 پروازیں منسوخ

پاک بھارت جنگ بندی اور فلائٹ شیڈول بہتر ہونے کے باوجود آج ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستان بھر سے درجنوں پروازیں غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔ آج منسوخ ہونے والوں میں دس حج پروازیں بھی…