ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاک بھارت کشیدگی، بھارتی نیوز چینل نے غلط خبریں چلانے پر معافی مانگ لی

بھارتی نیوز چینل آج تک نے پاک بھارت کشیدگی میں غلط خبریں چلانے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی چینل کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہیک شدہ بیانات اور سوشل میڈیا پر ادھر ادھر سے لی گئی معلومات کی بھرمار نے صحیح اور غلط کی…

بھارتی عوام عسکری حکام کی بریفنگ کا انتظار کرتی رہی، حکام منہ لٹکائے روایتی الزامات لگا کر واپس چل…

پورا بھارت اپنے فوجی حکام کی پریس کانفرنس کا انتظار کرتا رہا اور بھارتی فوجی حکام منہ لٹکائے پاکستان پر روایتی الزامات لگا کر واپس چل دیے۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبر پھیلائی کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے دیگر علاقوں پر…

غزہ: مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 زخمی

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی غزہ میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے واقعے…

چین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر، پانی ذخیرہ کرنے کا عمل شروع

چین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سیچوان میں زیرتعمیر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 'شوانگ جیانگ کو' میں پانی کو ذخیرہ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں…

محبوبہ مفتی نے پاک بھارت رہنماؤں سے حملے بند کرنے کی اپیل کردی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے پاک بھارت رہنماؤں سے حملے بند کردینے کی اپیل کردی۔ محبوبہ مفتی نے ایک بیان میں کہا کہ پاک بھارت رہنماؤں سے اپیل کرتی ہوں کہ ان حملوں کو بند کردیں، پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم فون اٹھائیں…

سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک

سری لنکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر 'بیل 212' میں کل 12 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سری لنکا کے مادورو اویا کے آبی ذخائر میں گر کر تباہ ہوا۔ رپورٹ…

حج کیلئے روانہ انڈونیشین خاتون مدینہ جاتے ہوئے انتقال کرگئی

انڈونیشیا سے شوہر کے ساتھ حج کیلئے روانہ خاتون سعودی عرب لینڈنگ سے قبل ہی انتقال کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 سالہ خاتون کا تعلق انڈونیشیا کے وسطی صوبے جاوا سے ہے ، خاتون مدینہ جانیوالی پرواز میں موجود تھیں جس دوران خاتون…

آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ

آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دی ہے۔ آئی ایم ایف…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان: انڈیکس1لاکھ 7ہزار 174 پر بند ہوا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکااختتام تیزی پر ہوا، 100انڈیکس 3647 پوائنٹس بڑھ کر1لاکھ 7ہزار174 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پربند ہوا۔ 100 انڈیکس کی یومیہ بلند سطح1لاکھ 7 ہزار 541 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 2 ہزار 420 پوائنٹس رہی جبکہ…

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گیا

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 24 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 0…