پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی، جھنڈا زیارت پوسٹ اور بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹر تباہ
پاکستان نے بھارتی فوج کے خلاف مؤثرجوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی چیک پوسٹیں اور بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹرتباہ کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق حاجی پیر سیکٹرمیں پاکستان نے بھارتی فوج کےخلاف مؤثرجوابی کارروائی کی اور بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت…