ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاکستان اور سکھ کا رشتہ ناخن اور گوشت جیسا ہے: رمیش سنگھ اروڑا

پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امورسردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں پاکستان اور سکھ کا رشتہ ناخن اور گوشت جیسا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امورسردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ…

ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسرگرفتار

ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے پر خاتون سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے والی خاتون سرکاری افسرکو…

پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کر دیے

پاکستانی فورسز نے بھارتی جارحیت کو ناکام بناتے ہوئے بھیجے گئے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کر دیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے بھیجے گئے اسرائیلی ساختہ ڈرونز وہاڑی، پاکپتن اور اوکاڑہ میں تباہ کیے گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے…

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔…

وہاڑی،پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کر دئیے گئے

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 میں سے 1 ڈرون کو وہاڑی ، 1 پاکپتن ، 4 ڈرونز کو اوکاڑہ میں تباہ کیا،اب تک دشمن کے کل 35 ڈرونز کو تباہ کیا جا چکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تمام ڈرونز مسلسل ریڈارپر مانیٹر کیے جا رہےتھے،جب بھی کوئی…

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ حافظ آباد سمیت، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس کے…

بھارت نے لگاتار تیسری رات حملہ کیا، اسے سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہیگا: پاکستانی سفیر…

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے بھارت نے مسلسل تیسری رات حملہ کیا ہے، بھارت کو یہ سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان اس کی جارحیت پر خاموش رہے گا۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی ٹی وی کو…

بھارت کو بے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اسے بے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا ، شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور سمیت دیگر مقامات پر ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے…

پاکستان نے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارت کے علاقوں پر حملے کے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بھارتی میڈیا کے الزامات، پروپیگنڈے کو مسترد کرتا ہے، پٹھان کوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کے…

کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کر دیاگیا۔ کراچی ائیرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے جمعرات کی رات 12 بجے تک بند کیا گیا تھا جو اب فوری طور پر بحال ہوگیا ہے۔ دوسری جانب لاہورکی فضائی حدود میں بند کیےگئے…