ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاکستان بھارتی پنجاب پر حملہ نہیں کرے گا: سردار رمیش سنگھ اروڑا

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے بھارتی پنجاب کے عوام کو پیغام دیا ہے کہ پورا بھارتی پنجاب یاد رکھے کہ پاکستان آپ پر حملہ نہیں کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے امرتسر اور دیگر شہروں پر پاکستانی حملوں سے متعلق پراپیگنڈے کو مسترد…

بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، منہ توڑ جواب ملتا رہے گا: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے سینیٹر پرویز رشید نے ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

ملک بھر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں، مظاہرے، شہدا کی یاد میں شمعیں روشن

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی۔ ملک بھر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے، کراچی میں ایم کیو ایم کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ ہوا، شہریوں اور…

یہ وقت ملک کے دفاعی اداروں کو مضبوط کرنے کا ہے، ملکی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے یہ وقت ملک کے دفاعی اداروں کو مضبوط کرنے کا ہے اور ملکی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا جے یو آئی نے آج یوم دفاع وطن…

بھارت اپنے عوام کو نہیں بتائے گا کہ اسے ہر طرف سے مار پڑ رہی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو مسلسل شکست کھانے کے باوجود جھوٹ بولنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت ہر طرف سے مار کھا رہا ہے، بھارت نے اپنے عوام کو بھی مطمئن رکھنا ہے،…

7 مئی کو فضا میں دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ، شاہینوں نے بھارتی رافیل کا غرور خاک کردیا

7 مئی 2025 کو ایک تاریخ رقم ہوئی اور وہ بھی ہزاروں فٹ بلند فضاؤں میں جسے دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ کہا جا رہا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ اس دن 59منٹ کا اعصاب شکن معرکہ ہوا جس میں پاکستان کو شاندار کامیابی ملی۔ بھارت نے…

بھارتی فوج شکست کے بعد ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے لگی، بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شہید

بھارتی فوج پاکستانی افواج کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے لگی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی…

ہم نے ابھی تک یواین چارٹرکے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا، پاکستانی سفیر برائے یو این

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک اقوام متحدہ کے چارٹرکے آرٹیکل 51 کے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ یہ خطہ، خاص طورپرکشمیر ایک نیوکلیئر فلیش…

ایرانی وزیرخارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق عباس عراقچی اور اسحاق ڈار نے پاک بھارت کشیدگی سے پیدا سکیورٹی امور پربات کی جب کہ اس دوران عباس عراقچی نے زوردیا کہ…

وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ رات گئے ہیک ہو گیا۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے ایکس اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ایکس پر کی جانے والی کسی پوسٹ کا وزارت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل نیشنل…