ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

ملکی بندرگاہوں پرمیری ٹائم سکیورٹی ہائی الرٹ، چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر جانے پر فوری پابندی عائد

پاکستانی بندرگاہوں پرمیری ٹائم سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ پورٹ ذرائع کے مطابق چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر جانے پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے اور اجازت نامے منسوخ کردیے گئے۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فشنگ کی سیکڑوں بوٹس سمیت چھوٹی بڑی…

بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد

بھارت سے ہر قسم کی ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی گئی اور ایل سی کے اجازت نامے بھی منسوخ کر دیے گئے۔ ایف بی آر نے ملک بھر کے تمام ڈرائی پورٹس، جی پی اوز دفاتر اور ایئر پورٹ کے لیے پابندی کا مراسلہ جاری کرتے ہوئے…

ملکی تجارتی خسارے میں 55.20 فیصد اضافہ

مارچ کی نسبت اپریل میں تجارتی خسارے میں 55.20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا، گزشتہ سال اپریل کے مقابلے بھی تجارتی خسارے میں 35.79 فیصد اضافہ ریکارڈ…

بل گیٹس کا چند برسوں میں اپنی تمام دولت فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنیکا اعلان

سال 2000 میں جب بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے گیٹس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تھی تو انہوں نے منصوبہ بندی کی تھی کہ یہ ادارہ طویل عرصے تک کام کرتا رہے۔ بل گیٹس کا منصوبہ تھا کہ ان کی موت کے بعد بھی یہ ادارہ کام جاری رکھے گا اور ان کی دولت کو…

اب آپ گوگل جیمنائی میں تصاویر کو ایڈٹ بھی کرسکتے ہیں

گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ جیمنائی میں اب آپ تصاویر بھی اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرسکتے ہیں۔ گوگل نے جیمنائی میں بڑی اپ ڈیٹ کی ہے اور اب آپ چیٹ بوٹ کے چیٹ انٹرفیس کے اندر تصاویر کو ایڈٹ کرسکیں گے۔ اس کے ساتھ…

پی ٹی اے نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16 یوٹیوب چینلز بلاک کردیے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارت کے 31 یوٹیوب ویڈیو لنکس اور 32 ویب سائٹس بھی بلاک کردی گئی ہیں۔ یوٹیوب چینلز،…

ایلون مسک نے مریخ پر انسانوں کا قیام تہذیب کو بچانے کیلئے ضروری قرار دیدیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ مریخ پر منتقل ہونے سے ہم انسانی تہذیب کے تحفظ کو یقینی بناسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ایلون مسک نے کہا کہ مریخ انسانی زندگی کو محفوظ رکھنے کی ضمانت ہے کیونکہ ہماری زمین چند ارب سال…

ماہرین کا 19 ارب سے زائد پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف!

ماہرین نے گزشتہ برس مجموعی طور پر 19 ارب سے زائد پاسورڈ لیک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے صورتحال کو سائبر سیکیورٹی بحران قرار دے دیا ہے۔ سائبر نیوز میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں اپریل 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان ہونے والی 200 سے زائد…

پاک بھارت کشیدگی: آسٹریلوی کرکٹرز گھر کا راستہ دیکھنے لگے، فلائٹس کی تلاش شروع کردی

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے سبب آئی پی ایل (انڈین پریمیئر لیگ) کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹرزنے بھارت سےواپسی کے لیے فلائٹس کی تلاش شروع کر دی۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرز آج یا کل دبئی یا اپنے وطن واپس جانے کے خواہش مند…

بھارت میں موجود غیر ملکی کھلاڑی پریشان، آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار

پاکستان سے کشیدگی کے باعث بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔ بھارت میں آئی پی ایل منتظمین اور وہاں موجود غیر ملکی کھلاڑی پریشان ہیں۔ آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگیا۔ پاکستان سے…