پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کیلئے سپین نے ثالثی کی پیشکش کر دی
ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچز نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کے لیے اپنی خدمات کی پیشکش کی ہے۔
پاک بھارت کشیدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچز نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے حملے کا مناسب اور سفارتی جواب دیا ، ایٹمی…