چین اور روس کی قربت عروج پر، شی جن پنگ ماسکو پہنچ گئے
چینی صدر شی جن پنگ روس کے تین روزہ اہم دورے پر ماسکو پہنچ گئے، جہاں وہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون ملاقات کریں گے اور 9 مئی کو ہونے والی ’وِکٹری ڈے پریڈ‘ میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔
یہ پریڈ دوسری جنگِ عظیم میں نازی جرمنی پر…