واہگہ پر پرچم کشائی کی تقریب، پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک، بھارت کیجانب سناٹا چھایا رہا
واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی روایتی تقریب میں پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی جب کہ بھارت کی جانب مکمل سناٹا چھایا رہا۔
پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان کی طرف گورنر سندھ کامران ٹیسوری سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک تھی جب کہ…