ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاکستان نے گوجرانوالہ میں ڈرون مار گرایا

پولیس کے مطابق گھوٹکی میں ڈرون گرنے کا واقعہ داد لغاری تھانے کی حدود میں ہوا، اس واقعے میں دو کسان زخمی ہوئے جن میں سے ایک چل بسا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چکوال کے ڈھمن علاقے میں دیوالیاں کے قریب ڈرون گرگیا تاہم کوئی جانی نقصان دیکھنے میں…

کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشںِ نظر کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ جمعرات کی صبح لاہور اور سیالکوٹ کی حدود میں متعدد فضائی روٹس کمرشل پروازوں کے لیے پھر بند کر دیے گئے تھے۔ لاہور…

گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے: پولیس

پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں، ڈرون کا ملبہ اکٹھا کیا جارہا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ وہ ہوٹل پر بیٹھے کھانا کھارہے تھے کہ…

پاکستان اور بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطہ ہوا ہے: اسحاق ڈار کی تصدیق

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطے کی تصدیق کر دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دونوں ملکوں کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کےدرمیان رابطہ ہوا ہے۔ اس…

پاکستان کے تمام ائیرپورٹس مکمل طور پر فعال، فضائی حدود شہری ہوابازی کیلئے دستیاب

بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد متاثر ہونے والا فضائی آپریشن بحال ہوگیا اور پاکستان کے تمام ائیرپورٹس مکمل طور پر فعال ہیں۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ قومی فضائی حدود شہری ہوابازی کے لیے دستیاب اور محفوظ ہے۔ پاکستان…

معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا مکمل حساب لیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی غیور عوام اور افواج یہ باور کرانا چاہتی ہیں کہ معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا…

ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں وزیراعظم نے بھارتی جارحیت کے بعد ترکیہ کی پاکستان کے…

بھارت نے آج دن میں دو دفعہ کچھ شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے آج دن میں دو دفعہ کچھ شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بھارت نے پاکستان کو بغیر کسی ثبوت کے موردالزام ٹھہرایا، پھر بغیر کسی…

آرمی چیف کا ائیر ہیڈکوارٹر کا دورہ، دشمن کے متعدد طیارے مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پرپاک فضائیہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ائیر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور دشمن کے متعدد طیارے مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر پاک فضائیہ کوسراہا۔ ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم…

صدر مملکت، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی بھارتی حملے میں شہید 7 سالہ بچے کی نماز جنازہ میں شرکت

بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے 7 سالہ ارتضیٰ عباس طوری کی نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر شریک ہوئے۔ نماز جنازہ میں چیف…