ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سندھ کے کئی مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہیگا؟

کراچی کے مضافات میں آج سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مغربی لہر ملک کے بالائی و وسطی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے، جس کے سبب آج سے یہ سسٹم ملک کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ…

رافیل کی تباہی بھارتی دفاعی نظام کیلئے اسٹریٹجک، نفسیاتی اور سفارتی دھچکا

پاکستان کی جانب سے 3 بھارتی رافیل لڑاکا طیارے مار گرائے جانے سے بھارت کے سکیورٹی اور دفاعی نظام کو اسٹریٹجک، نفسیاتی اور سفارتی سطح پر ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کامیاب کارروائی پاک فضائیہ کیلئے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت…

موجودہ صورتحال میں مسافر ائیرپورٹ آنے سے پہلے کال سینٹر پر رجوع کریں: ترجمان پی آئی اے

ترجمان قومی ائیر لائن نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ائیرپورٹ آنے سے پہلے کال سینٹر سے رجوع کریں۔ ترجمان قومی ائیرلائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ موجودہ سکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ہورہا ہے، کچھ…

93 فیصد پاکستانیوں کا وطن کے دفاع کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کا عزم

بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی عوام متحد ہیں اور 93 فیصد پاکستانیوں نے وطن عزیز کے دفاع کے لیے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 93 فیصد پاکستانیوں نے وطن عزیز کے دفاع کےلیے…

بھارت کو غلطی کا خمیازہ ضرور بھگتناہوگا: وزیراعظم کا قوم سے خطاب میں دو ٹوک پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ بھارت نے گزشتہ رات جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ بھارت کو ضرور بھگتنا ہوگا، شہیدوں کے خون کے ہر قطرے کا ضرور حساب لیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات…

بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنادیا، میانو سندھ میں ایک شہری شہید ہوا : ترجمان پاک فوج

جمعرات کے روز میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ 7 اور 8 مئی کو بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی، لاہور، گوجرانوالا ، چکوال میں ڈرونز کو ناکارہ بنادیا، بہاولپور ، میانو، کراچی اور چھور میں بھی…

’کشمیری پاک فوج کو اپنا محافظ تصور کرتے ہیں’، پاکستان کے بھارت کو منہ توڑ جواب پر حریت کانفرنس کا…

پاکستان کے بھارت کو منہ توڑ جواب پر مقبوضہ کشمیر کی کل جماعتی حریت کانفرنس کا ردعمل آگیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے بھارت کو منہ توڑ جواب سےکشمیریوں کےحوصلے بلند ہوئے ہیں۔ بیان میں بھارت…

بھارتی غرور خاک میں ملانے پرپاکستانی عوام کا مسلح افواج کو خراج تحسین، ریلیاں نکالیں

بھارتی غرور خاک میں ملانے پرپاکستانی عوام نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو بزدلانہ حملے پر بھرپور جواب دیا ہے اگر بھارت نے جارحیت کی تو آئندہ بھی منہ توڑجواب ملےگا۔ بھارتی حملے میں شہید بچوں…

عالمی قوانین کے تحت پاکستان کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے: بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں لہٰذا عالمی قوانین کے تحت پاکستان کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول…

عوام کیلئے خوشخبری ، ملک بھرکیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اربوں کا ریلیف متوقع

آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی خریداری کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)…