ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاک بھارت کشیدگی نے پی ایس ایل کو "خطرے” میں ڈال دیا

پاک بھارت کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے میچز کو ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل میچز کے اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ کچھ…

پاک بھارت کشیدگی؛ بھارتی صحافی نے "جلتی آگ پر تیل” چھڑک دیا

بھارتی کرکٹرز کے پاکستان مخالف بیانات کے بعد چیمپئینز ٹرافی کے دوران دورے میں تعریفوں کے پُل باندھنے والے بھارتی صحافی بھی آگ میں گھی ڈالنے لگے۔ گزشتہ روز پاکستان کیخلاف جنگی جارحیت کی کوشش میں بھارت کو قیمتی رافیل طیاروں اور درجنوں…

پی ایس ایل؛ پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، اہم بیٹر انجرڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں شیڈول کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان اہم مقابلے میں فرنچائز کو اپنے مستقل کپتان بابراعظم کی خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔…

نجف اشرف کی مرجعیت علامہ ساجد نقوی کی ملت کیلئے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، شیخ ناصری

علامہ ساجد نقوی عالم باعمل ہیں آیت اللہ یعقوبی اُن کی طول عمر ، صحت کاملہ اور دین و ملت کیلئے مزید توفیقات میں اضافہ کیلئے دُعاگو ہیں نجف اشرف(فارن ڈیسک)نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ…

بھارت ناصرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے گزشتہ رات بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جنہیں پاک فوج نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے ناکام بنایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد…

ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، پاکستان کا جواب ضرور آئیگا جسے دنیا یاد رکھے گی: وزیر…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا اور ہم نے ایل او سی پر دشمن کے 40 سے 50 فوجیوں کو ہلاک کیا جو بہت بڑی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے بزدل بھارت نے تاریکی ہے…

آذربائیجان کا بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ، بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

پاک بھارت کشیدگی میں آذربائیجان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ آذربائیجان کی حکومت نے وزیراعظم پاکستان کےنام خط لکھا جس میں پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔ اسی حوالے سے…

بھارت نے نیلم جہلم بجلی گھر کے ڈیم کو ہی نہیں قریبی آبادی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی: چیئرمین…

چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے بھارت نے صرف ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ڈیم کو ہی نہیں قریبی آبادی کو بھی ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی۔ چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ بھارت نے نیلم جہلم کے بجلی گھر کو نشانہ بناکر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، نقصان کا…

راولپنڈی میں 3 بھارتی ڈرونز تباہ، ایک شخص زخمی

ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرونز کو مار گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی صدر رومی روڈ کے علاقے میں ڈرون مار گرایا گیا جب کہ ریس کورس ٹرانزٹ کیمپ کےقریب ایک اور ڈرون گر کر تباہ ہوا۔ ذرائع کے…

لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشںِ نظر ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کیا گیا تھا۔ تاہم اب بتایا جا رہا ہے کہ بند کیے جانے والے ائیرپورٹس…