ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

نئی ترامیم باقاعدہ سے ٹیکس دہندگان کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوں گی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ نئی ترامیم باقاعدگی سے ٹیکس دینے والے افراد اور کمپنیوں کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوں گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر اجلاس ہوا، اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ انکم ٹیکس…

4 لاکھ سے زائد ماہانہ پنشن وصول کرنیوالوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت نے آئندہ بجٹ میں 4 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ پنشن وصول کرنے والوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ماہانہ 4لاکھ روپے پنشن پر 2.5 فیصد کا معمولی انکم ٹیکس عائد ہوسکتا ہے، ریٹائرڈ…

بھارت اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد

بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ بھارت نے بنگلہ دیش کیلئے ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت روک دی، اس سہولت سے بنگلہ دیش اپنی برآمدات بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے تیسرے ممالک تک پہنچاتا تھا۔ برطانوی نشریاتی…

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار

پاکستان اور امریکا نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں مسلسل دلچسپی اور سرمایہ کاری کو…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔…

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان…

پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

پاکستان کرپٹوکونسل (پی سی سی) نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے محض 50 دن میں عالمی منظر نامے میں کرپٹو انڈسٹری میں پاکستان کاپرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کرپٹوکونسل کا آغاز 14مارچ 2025کو ہوا لیکن اس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے سے زائد کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 7 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں کمی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہےکہ بجلی کی سرکاری…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی ڈیوائس گلیکسی اے 56 کی طویل حکمرانی کے بعد گزشتہ تین ہفتوں میں تین مختلف ڈیوائسز چارٹ میں سرِ فہرست رہی ہیں۔ گزشتہ سے پیوستہ ہفتے پانچویں نمبر پر موجود شیاؤمی کے ریڈمی ٹربو…