مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ نے بھارتی سپریم کورٹ سے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا
مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ سلطانہ بیگم نے بھارتی سپریم کورٹ سے دہلی کے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا۔
عدالت نے کہا کہ اگر لال قلعہ دے دیا تو پھر آپ آگرہ اور فتح پور سیکری کے قلعے بھی مانگیں گی۔
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف…