پہلگام فالز فلیگ آپریشن: بھارتی عوام کی مودی سرکار پر تنقید کا سلسلہ جاری
پہلگام فالز فلیگ آپریشن میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی پر مودی سرکار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
پہلگام فالز فلیگ آپریشن پر بھارتی عوام کی جانب سے مودی سرکار کو سخت سوالات اور تنقید کا سامنا ہے۔
بھارتی خاتون نے سوال اٹھایا کہ…