ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش، ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت بڑھتی کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان…

کیا ٹرمپ تیسری مدتِ صدارت کیلئے انتخاب لڑیں گے؟ امریکی صدر نے خود بتا دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 میں تیسری مدت صدارت کیلئے الیکشن لڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 سے 2021 تک امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں جبکہ 2024 کے الیکشن کے بعد وہ دوسری بار صدر کے عہدے پر فائز…

لداخ: بھارتی فوج کے کیمپ میں آگ لگنے سے بھگدڑ ، فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں

بھارتی فوج کے کیمپ میں اچانک آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی، بھارتی فوجی اپنا کیمپ خالی کرکے دوڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح لداخ کے علاقے لیہہ میں ڈگری کالج کے قریب آرمی کیمپ میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ کیمپ میں اچانک آگ لگنے سے…

غزہ: سرنگ میں ہونیوالے دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ میں 2 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں ہفتے کے روز ایک سرنگ کے دہانے پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک کیپٹن سمیت دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی…

بھارت: نینی تال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد، دکانوں پر توڑ پھوڑ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر نینی تال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد کیا گیا اور ان کی دکانوں پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مارکیٹ والوں کو ڈرایا دھمکایا گیا،گالم گلوچ اور مار…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ایران نےکوششیں تیز کردیں

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کل پاکستان آئيں گے اور پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ پاکستان کےبعد عباس عراقچی بھارت جائيں گے اور بھارتی قیادت سے بھی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں جاگرا، 3 فوجی ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھارتی فوج کا ٹرک سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کا ٹرک جموں سے سری نگر جارہا تھا جو بیٹری چشمہ کے قریب 600 فٹ گہری کھائی میں…

خلیج تعاون کونسل کا جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار

خلیج تعاون کونسل کی جانب سے جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ خلیج تعاون کونسل نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور فوری مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ 6 ملکی عرب اتحاد کے سکریٹری جنرل…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کے اندر سے مودی اور بھارتی میڈیا پر تنقید شروع

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کے اندر سے مودی اور بھارتی میڈیا پر تنقید شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر بھارتی شہریوں نے سکیورٹی فیلیئر کے حوالے سے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور تنقید کا سلسلہ اب تک…

پہلگام حملے کے بعد پاکستان پر جھوٹے الزامات، بھارتی عوام مودی پر برس پڑے

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگایا گیا جس کے خلاف اب بھارتی عوام بھی مودی سرکار کے خلاف کھل کر بول رہی ہے۔ بھارتی شہری کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے بھارتی…